پاکستان میں ایرانی جنگی طیاروں کی موجودگی کا دعویٰ: دفترِ خارجہ نے رپورٹ مسترد کر دی
پاکستان نے امریکی نشریاتی ادارے ’سی بی ایس نیوز‘ کی اس رپورٹ کو قطعی طور پر مسترد کر دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ تنازع کے دوران پاکستان نے ایرانی فوجی طیاروں کو اپنے ایک اہم فضائی اڈے کے استعمال کی اجازت دی تھی۔ترجمان دفترِ خارجہ نے اس رپورٹ پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اسے گمراہ کن اور سنسنی خیز قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ اس طرح کے قیاس آرائیوں پر مبنی بیانیے کا…
Read More