مودی نے بھارتی عوام سے ایک سال تک سونا نہ خریدنے کی اپیل کیوں کی؟
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے عوام سے ایک سال تک سونا نہ خریدنے کی اپیل کیے جانے کے بعد بھارت کی مرکزی حکومت نے ملک میں سونے اور چاندی کی درآمد پر عائد ڈیوٹی کو 6 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا ہے۔ بھارتی وزارتِ خزانہ کی جانب سے بدھ، 13 مئی 2026 کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سونے اور چاندی پر بنیادی کسٹمز ڈیوٹی پانچ فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد، جبکہ زرعی انفراسٹرکچر اینڈ ڈیولپمنٹ سیس کو ایک فیصد سے بڑھا کر…
Read More