تھائی لینڈ کے ذریعے نیوڈیا چپس چین اسمگل کیے جانے کا انکشاف
امریکی جریدے بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ امریکی حکام کو شبہ ہے کہ تھائی لینڈ میں قائم کمپنی نے جدید نیوڈیا چپس پر مشتمل اربوں ڈالر مالیت کے سرور چین اسمگل کرنے میں کردیا ادا کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ سرورز امریکی کمپنی سپر مائیکرو کمپیوٹر کے تیار کردہ تھے، جن میں جدید مصنوعی ذہانت کے لیے استعمال ہونے والی نیوڈیا کی اعلیٰ درجے کی چپس شامل تھیں۔ مبینہ طور پر یہ سامان تھائی لینڈ کے ذریعے چین منتقل کیا گیا۔ بلومبرگ نے ذرائع کے…
Read More