Militants attack cash van in Bannu, seize millions and firearms

Militants have looted a cash van carrying Rs80 million in the Domel area of Khyber Pakhtunkhwa’s Bannu district, sources said on Wednesday. The sources said that during the incident, the assailants not only seized money but also took four rifles and two pistols from the van. Following the attack, the perpetrators reportedly shared a photograph with the cash van on social media, highlighting the audacity of the robbery. Local sources stated that the attackers used weapons to overpower the van staff and fled the scene after completing the heist. It…

Read More

امیتابھ بچن بے خوابی کا شکار: رات کس کے ساتھ گذارتے ہیں؟

دن بھر کی چکاچوند اور ہجوم کے درمیان زندگی گزارنے والے بولی ووڈ کے عظیم سپر اسٹار امیتابھ بچن کی راتیں آجکل بالکل مختلف انداز میں گزر رہی ہیں۔ دنیا سوتی ہے، لیکن ”بگ بی“ کی آنکھیں جاگتی رہتی ہیں۔ اس کا اعتراف کرتے ہوئے انہوں نے خود کہا ہے کہ کئی راتیں ایسی گزرتی ہیں جب صرف خاموشی ہی ان کا ہمسفر بنتی ہے۔ 83 سالہ بھارتی اداکار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شدید بے خوابی کا شکار ہیں اور کئی راتیں ایسی ہوتی ہیں جب وہ بستر…

Read More

ویرات کوہلی کو بدنام کرنے کی کوشش: غیر ملکی انفلوئنسر کا بڑا انکشاف

جرمنی اور جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر لز لز نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے خلاف بیان دینے کے لیے کچھ صحافیوں نے انہیں رقم کی پیشکش کی تھی، تاکہ یہ تاثر دیا جا سکے کہ کوہلی نے غیر مناسب رویہ اختیار کیا۔ لز لز اس وقت سرخیوں میں آئی تھیں جب ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر ان کی ایک پوسٹ کو لائک کیا تھا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک طوفان کھڑا ہو گیا تھا۔ اب لز لز نے…

Read More

معروف بھارتی اداکارہ کے شوہر پر فراڈ کا الزام

بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مونی رائے اور ان کے شوہر بزنس مین سُراج نمبیار کے تعلقات کے بارے میں تازہ اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سُراج پر مونی کے پیسے استعمال کرنے اور انہیں شہرت کے لیے دھوکہ دینے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ تاہم، ابھی تک ان دعووں کی تصدیق نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی مونی یا سُراج نے اس بارے میں کوئی سرکاری بیان جاری کیا ہے۔ مونی رائےکی طلاق کی خبریں سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہیں۔ ان…

Read More

ڈکی بھائی کا طلاق دینے والے مردوں کو کرارا جواب

پاکستان کے مشہور ڈیجیٹل تخلیق کار اور معروف فیملی بلاگر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی نے حال ہی میں شادی شدہ زندگی اور طلاق کے بڑھتے ہوئے رجحان پر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ڈکی بھائی اپنی اہلیہ عروب جتوئی کے ہمراہ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے جہاں وہ اپنی پیشیوں کے سلسلے میں اکثر نظر آتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ان مردوں پر کڑی تنقید کی جو شادی کے بعد جلد طلاق دے دیتے ہیں۔ ایک سوال کے…

Read More

غزہ کی صورتحال نے یورو ویژن کا آغاز تلخ کردیا، گانوں کے مقابلے میں تنازع

ویانا میں یورو ویژن مقابلہ موسیقی کے 70 ویں سال کا آغاز منگل کے روز کافی کشیدہ ماحول میں ہوا، جس کی بڑی وجہ غزہ کی موجودہ صورتحال اور اس ایونٹ میں اسرائیل کی شرکت ہے۔ روایتی طور پر یہ مقابلہ ہنسی خوشی اور پاپ موسیقی کے جشن کے طور پر منایا جاتا ہے لیکن اس بار غزہ جنگ کے باعث اسے ایک بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیل کی شرکت کے خلاف پانچ ممالک نے اس سال مقابلے کا بائیکاٹ…

Read More

آپ اکیلے کمرے میں بھی محفوظ نہیں: صارفین کی جاسوسی کرنے پر نیٹ فلکس کے خلاف مقدمہ

امریکا کی ریاست ٹیکساس نے مشہور فلمی اسٹریمنگ سروس ”نیٹ فلکس“ کے خلاف ایک بڑا مقدمہ دائر کر دیا ہے جس میں کمپنی پر صارفین کی جاسوسی کرنے اور ان کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ دی گارجین کے مطابق ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کین پکسٹن کے دفتر سے دائر کی گئی اس شکایت میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیٹ فلکس اپنے صارفین، بالخصوص بچوں اور خاندانوں کو اسکرین سے چپکائے رکھنے کے لیے ایسی خفیہ تکنیکیں استعمال کرتا ہے جنہیں…

Read More
کلاڈ اے آئی کی انجینئر کو دھمکیاں، وجہ سامنے آگئی سائنس اور ٹیکنالوجی 

کلاڈ اے آئی کی انجینئر کو دھمکیاں، وجہ سامنے آگئی

گزشتہ سال مصنوعی ذہانت کی دنیا میں اُس وقت تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی جب ٹیک کمپنی اینتھروپک کے جدید ماڈل کلاڈ نے ایک ٹیسٹ کے دوران انجینئر کو دھمکی دینے اور بلیک میل کرنے کی کوشش کی تھی۔ اب تقریباً ایک سال بعد کمپنی نے کلاڈ کے اس دھمکی آمیز رویے کی وجہ بتادی ہے۔ کمپنی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اس عجیب رویے کی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ کلاڈ نے یہ سب کچھ انٹرنیٹ پر موجود ڈیٹا سے سیکھا تھا۔ اینتھروپک کا کہنا ہے کہ…

Read More

ایپل کے نئے کیمرہ والے ایئر پوڈز، اسمارٹ گلاسز کا دور ختم؟

ٹیکنالوجی کی دنیا کی مشہورکمپنی ایپل ایک ایسے انقلاب کی تیاری کر رہی ہے جو ہمارے ایئر فون استعمال کرنے کے طریقے کو مکمل طور پر بدل دے گا۔ ایپل ایک خفیہ پروجیکٹ پر کام کر رہا ہے جس کے تحت اب ایئر پوڈز میں چھوٹے کیمرے اور مصنوعی ذہانت اے آئی نصب کی جائے گی، جس کے بعد یہ ایئر پوڈز صارف کے لیے ”تیسری آنکھ“ کا کام کریں گے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، ایپل نئے ایئر پوڈز کے لانچ کے آخری مراحل میں ہے جن میں…

Read More

گوگل کے خلاف برطانیہ میں اربوں ڈالرز کا مقدمہ

دنیا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کو برطانیہ میں ایک بار پھر بڑے قانونی چیلنج کا سامنا ہے، جہاں اس پر آن لائن اشتہارات کے شعبے میں اپنی طاقت کا غلط فائدہ اٹھانے کا الزام لگایا گیا ہے۔ برطانیہ میں گوگل کے خلاف دائر کیے گئے نئے مقدمے میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ کمپنی نے آن لائن اشتہارات کی مارکیٹ میں اپنی مضبوط پوزیشن استعمال کرتے ہوئے اپنے ہی اشتہاری نظام کو ترجیح دی، جبکہ دوسری کمپنیوں کے لیے مشکلات پیدا کیں۔ قانونی فرم کے پی لا کے مطابق…

Read More