فیفا ورلڈکپ: عراقی اسٹرائیکر ایمن حسین سے امریکی حکام کی 7 گھنٹے تفتیش
ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے امریکا پہنچنے والی عراقی قومی فٹبال ٹیم کو ایئرپورٹ پر غیر متوقع صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔ شکاگو ائیرپورٹ پر امریکی حکام نے ٹیم کے اہم کھلاڑی ایمن حسین سے تقریباً سات گھنٹے پوچھ گچھ کی، بعد ازاں انہیں ملک میں داخلے کی اجازت دے دی گئی، تاہم ٹیم کے فوٹوگرافر کو امریکا میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ عراقی اولمپک کمیٹی کے ایک عہدیدار کے مطابق عراقی فٹبال ٹیم ہفتے کو امریکا پہنچی تو ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی ایمن حسین کو…
Read More