محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے 16 سے 20 جون کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور کی پیشگوئی کردی ہے جب کہ اس دوران مختلف علاقوں میں موسم کی صورت حال غیر مستحکم رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جو 20 جون تک برقرار رہ سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں بھی وسطی اور بالائی علاقوں میں داخل…
Read More