ایران امریکا امن معاہدے کا اثر، خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
عالمی منڈی میں امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی خبر سامنے آنے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں بین الاقوامی توانائی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں دباؤ کا شکار ہو گئی ہیں۔ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کی اطلاعات کے بعد عالمی سرمایہ کاروں کے خدشوں میں کمی آئی، جس کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد تک کمی دیکھی گئی۔ امریکی خام تیل کی قیمت نمایاں کمی کے بعد 80 ڈالر…
Read More