ایرانی میڈیا امریکا کے ساتھ ممکنہ 14 نکاتی معاہدے کی تفصیلات سامنے لے آیا
ایرانی میڈیا نے ایک 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کا مسودہ شائع کیا ہے، جسے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی بیک چینل سفارتی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا جارہا ہے۔ جس کا مقصد رواں سال 28 فروری سے جاری ایران-امریکا جنگ کا مستقل خاتمہ ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے ’مہر نیوز‘ کے جمعے کو سامنے لائے گئے مسودے میں ممکنہ مفاہمتی معاہدے کی نئی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ان نکات میں ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے، منجمد اثاثوں کی واپسی، آبنائے ہرمز…
Read More