ملک میں نئے صوبوں کی گونج اور سوشل میڈیا پر زیرِ گردش نقشہ، آئین کیا کہتا ہے؟

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر نئے صوبوں کی بحث چھڑگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایسے نقشے زیرِ گردش ہیں جس میں ملک کے چاروں صوبوں کو انتظامی یونٹس کی بنا پر تقسیم دکھایا گیا ہے۔ پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس یا صوبوں کے قیام کا معاملہ نیا نہیں بلکہ ماضی میں بھی اس معاملے پر گفتگو ہوتی رہی ہے لیکن وفاقی وزیر محسن نقوی کے بیان کے بعد یہ معاملہ ایک مرتبہ زبان زدِ عام ہے۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے جمعرات کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب…

Read More

دہشتگردوں کو ہتھیار ڈالنے ہوں گے یا ہم انہیں ختم کردیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں دہشت گردی کے خلاف 40 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے جا چکے ہیں، جن میں 2 ہزار 84 مصدقہ دہشت گرد مارے گئے۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گردوں کے پاس صرف دو راستے ہیں، یا وہ قانون کے مطابق ہتھیار ڈال دیں یا پھر سیکیورٹی فورسز انہیں انجام تک پہنچائیں گی۔ انسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر…

Read More

لاہور: 3 بچوں کے قتل کا ڈراپ سین، سفاک ماں ہی مرکزی ملزمہ نکلی

لاہور کے علاقے کاہنہ میں امریکی شہریت رکھنے والی خاتون اور اس کے تین بچوں کی ہلاکت کے سنسنی خیز مقدمے کا معمہ حل ہوگیا۔ لاہور پولیس کے مطابق تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ خاتون نے آن لائن منگوائے گئے پوٹاشیم سائنائیڈ کو آئس کریم میں ملا کر اپنے تین بچوں کو کھلایا اور بعد ازاں خود بھی وہی آئس کریم کھا کر جان دے دی۔ پولیس نے ممنوعہ کیمیکل فراہم کرنے کے الزام میں کیمیکل شاپ کے مالک اور ایک رائیڈر کو گرفتار کر لیا ہے۔ لاہور کے…

Read More

فیفا کے 20 ارب ڈالر منصوبے پر تنازع، یورپ نے ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی

عالمی فٹ بال اس وقت ایک بڑے تنازع کا شکار ہو چکی ہے، جہاں یورپی فٹ بال کی تنظیم یو ای ایف اے اور اس کے 55 رکن ممالک نے فیفا کے تمام ٹورنامنٹس کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی ہے۔ یہ ردعمل فیفا کے اس متنازع منصوبے کے خلاف سامنے آیا ہے، جس کے تحت ورلڈ کپ سمیت اس کے بڑے مقابلوں میں نجی سرمایہ کاری لانے کی تجویز دی گئی ہے۔ رائٹرز کے مطابق یو ای ایف اے کے 55 رکن ممالک نے ہنگامی اجلاس میں متفقہ طور…

Read More
خلیج سے تیل کی یورپ ترسیل: اسرائیل کا عرب ممالک کے لیے نیا خفیہ منصوبہ کیا ہے؟ عالمی خبریں 

خلیج سے تیل کی یورپ ترسیل: اسرائیل کا عرب ممالک کے لیے نیا خفیہ منصوبہ کیا ہے؟

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث یورپ کو تیل کی ترسیل کے لیے ایک نیا منصوبہ پیش کیا ہے۔ نیتن یاہو نے اسرائیل کی ایک پائپ لائن کو متبادل زمینی راہداری کے طور پر پیش کیا ہے، جو تقریباً چھ دہائی قبل ایران اور اسرائیل کے مشترکہ منصوبے کے تحت تعمیر کی گئی تھی۔ امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز کو بدھ کے روز دیے گئے ایک انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے خاتمے کے بعد آبنائے ہرمز…

Read More

دلہن کا میک اپ، منگنی میں انگوٹھی کی رسم حرام ہے: افغان طالبان کی شادی بیاہ سے متعلق نئی ہدایات

افغانستان میں طالبان حکومت نے شادی بیاہ کی تقریبات سے متعلق نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے برسوں سے رائج مختلف رسومات کو غیر شرعی اور غیر اسلامی قرار دیا ہے۔ ان رسومات میں دلہن کے میک اپ، خواتین کے پرفیوم کے استعمال، منگنی میں انگوٹھیوں کے تبادلے، موسیقی، رقص اور آتش بازی سمیت متعدد رسومات شامل ہیں۔ افغان طالبان حکومت کی وزارتِ حج و اوقاف نے حال ہی میں مساجد کے آئمہ اور خطیبوں کے لیے 10 صفحات پر مشتمل دستاویز جاری کی ہے جسے جمعہ کے خطبات میں عوام…

Read More

کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان، بعض علاقوں میں بوندا باندی متوقع

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مرطوب موسم کے ساتھ ہلکی بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں ان دنوں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب ناران اور بالائی علاقوں میں مزید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے خدشے کے پیش نظر انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا ہے، جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں دن کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے،…

Read More

کوئٹہ: کوئلہ کان میں گیس دھماکا، 7 کان کن جاں بحق، 3 کو نکال لیا گیا

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں کان بیٹھ گئی، جس کے باعث 7 کان کن جاں بحق جب کہ 3 افراد کو زندہ نکال لیا گیا جب کہ کان کے اندر پھنسے دیگر مزدوروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ جمعرات کو کوئٹہ میں سورینج کے نواحی علاقے اسپین کاریز میں ایک کوئلہ کان میں گیس کے باعث دھماکا اور کان بیٹھنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں تقریباً 42 کان کن مٹی تلے دب گئے۔ پی ڈی…

Read More

خضدار: سیکیورٹی فورسز نے بارود سے بھری 2 گاڑیاں تباہ کردیں، 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کیا، جہاں ’فتنہ الہندوستان‘ سے وابستہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران بارودی مواد سے بھری 2 گاڑیاں تباہ کردیں، جن میں موجود 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 30 جولائی کو بلوچستان کے ضلع خضدار میں خفیہ اطلاع پر مبنی آپریشن کیا، آپریشن کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم…

Read More

کوئی مانے یا نہ مانے موجودہ نظام ناکارہ ہو چکا، نئے صوبے ناگزیر ہیں: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا موجودہ سسٹم مسائل حل نہیں کرسکتا، ہم جس نظام میں رہ رہے ہیں وہ تباہ ہوچکا ہے، کوئی مانے یا نہ مانے سسٹم گرچکا ہے، یہ نظام چلتا رہا تو ہم 10 سال بعد ہی ان ہی مسائل پر بات کر رہے ہوں گے، سسٹم کو ری سیٹ کیے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نئے انتظامی یونٹس اور صوبے وقت کی اہم ضرورت ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں اکنامک سمٹ سے…

Read More