‘ہم جیتنے کے لائق ہی نہیں تھے’: ایمپابے نے اسپین سے ہار کا ملبہ ٹیم پر ڈال دیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں اسپین کے ہاتھوں 0-2 سے شکست کے بعد فرانسیسی ٹیم کا فائنل میں پہنچنے کا خواب چکنا چور گیا ہے۔ اس بڑی ہار کے بعد فرانس کی ٹیم کے کپتان کلین ایمباپے نے گھما پھرا کر بات کرنے کے بجائے سچائی کو تسلیم کیا ہے اور صاف کہا ہے کہ ان کی ٹیم کا کھیل اس لائق ہی نہیں تھا کہ وہ فائنل میں پہنچ پاتی۔ فرانسیسی کپتان کیلیان ایمباپے نے اپنی ٹیم کی کارکردگی پر کھل کر تنقید کی ہے۔ انہوں…

Read More

ارجنٹینا انگلینڈ سیمی فائنل؛ میچ کے لیے چنے گئے ریفری اسماعیل الفتح کون ہیں؟

فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے سب سے بڑے مقابلوں میں سے ایک ارجنٹینا اور انگلینڈ کے درمیان سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے۔ اس بڑے اور اہم سیمی فائنل میچ کو میدان میں کنٹرول کرنے کے لیے امریکہ کے ریفری اسماعیل الفتح کو چن لیا گیا ہے۔ یہ میچ بدھ کے روز اٹلانٹا کے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں دونوں ٹیمیں فائنل میں پہنچنے کے لیے ایک دوسرے سے ٹکرائیں گی۔ فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے امپائروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر…

Read More

اسپین نے فرانس کے فٹبال ورلڈ کپ فاتح بننے کا خواب چکنا چور کردیا

اسپین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کو 0-2 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 2010 میں اپنا پہلا عالمی ٹائٹل جیتنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ اسپین ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچا ہے۔ پورے میچ میں اسپین نے گیند پر اپنی گرفت مضبوط رکھی، کھیل کی رفتار اپنے کنٹرول میں رکھی اور فرانس کے مضبوط حملہ آوروں کو مؤثر کھیل پیش کرنے کا موقع نہیں دیا۔ میچ کے آغاز سے ہی اسپین نے جارحانہ انداز اپنایا…

Read More

ایران کی نئی حکمتِ عملی: طاقت کے باوجود امریکا بے بس کیوں دکھائی دے رہا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ سی این این کے مطابق ایران نے صدر ٹرمپ کی حکمتِ عملی میں تضادات کو ان ہی کے خلاف استعمال کرکے مذاکرات میں اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ایران ٹرمپ کے طرزِ سیاست کو بھرپور طریقے سے ان ہی کے…

Read More

کراچی رینجرز کیمپ حملہ، ماسٹر مائنڈ قاری بشیر سمیت پورا سہولت کار نیٹ ورک گرفتار

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جب کہ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کا پورا نیٹ ورک بھی بے نقاب ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے اسمگلروں سمیت درجنوں ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ کراچی میں آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لارک اور ایس ایس پی سی ٹی ڈی عرفان بہادر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ رینجرز…

Read More

جنگ کے دوران ایران کی جانب سے امریکی اہلکاروں کے فون ٹریک کرنے کا انکشاف: فنانشل ٹائمز

برطانوی اخبار ’فنانشل ٹائمز‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اہلکاروں اور کنٹریکٹرز کے موبائل فونز کی لوکیشن معلوم کرنے کے لیے منظم کوششیں کیں۔ رپورٹ کے مطابق اس معاملے نے امریکی قانون سازوں میں فوجی اہلکاروں کی ڈیجیٹل سکیورٹی سے متعلق نئے خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق برطانوی اخبار ’فنانشل ٹائمز‘ نے ٹیلی کمیونی کیشن ڈیٹا، سائبر سیکیورٹی ماہرین اور اس معاملے سے واقف حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے…

Read More

فیفا ورلڈ کپ: فرانس اور اسپین میں سے سیمی فائنل میں کون جائے گا؟ فیصلہ آج ہوگا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں آج عالمی فٹبال کی دو بڑی طاقتیں فرانس اور اسپین مدمقابل ہوں گی۔ امریکا کے شہر ڈیلاس میں کھیلے جانے والے اہم میچ کی فاتح ٹیم ٹائٹل کے لیے فائنل میں پہنچ جائے گی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا پہلا سیمی فائنل آج امریکا کے ڈیلاس اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں فیفا رینکنگ کی نمبر ایک ٹیم فرانس اور عالمی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر موجود اسپین کی ٹیم ایک دوسرے کا سامنا کریں گی۔ فرانس کی ٹیم رواں…

Read More

‘ہوش سنبھال کر بات کریں’: مولانا فضل الرحمان کے متنازع بیان پر ملکی سیاسی قیادت میں غصہ، معافی کا مطالبہ

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ایک حالیہ خطاب نے ملک کے سیاسی میدان میں ایک نیا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ پنجاب کے شہر قصور میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے ملکی اداروں اور خاص طور پر فوج کے حوالے سے سخت اور متنازع گفتگو کی۔ جس پر ملک کی سیاسی قیادت نے اُن سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے اس بیان پر وفاقی وزراء اور دیگر سیاست دانوں کی جانب سے شدید ردعمل اور…

Read More
فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ، ارجنٹائن اپنی جرسی تبدیل کیوں کرنا چاہتا ہے؟ کھیل 

فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ، ارجنٹائن اپنی جرسی تبدیل کیوں کرنا چاہتا ہے؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں ارجنٹائن اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے بڑے مقابلے سے قبل ایک دلچسپ نفسیاتی پہلو بھی سامنے آیا ہے۔ دفاعی چیمپئن ارجنٹائن نے فیفا سے درخواست کی کہ اسے اس اہم میچ میں اپنی گہرے نیلے رنگ کی متبادل جرسی پہننے کی اجازت دی جائے، تاکہ انگلینڈ کے خلاف ماضی کی کامیاب یادوں کو ایک بار پھر تازہ کیا جا سکے۔ ارجنٹائن کا ماننا ہے کہ یہ جرسی ٹیم کے اعتماد کو مزید مضبوط بنا سکتی ہے، کیونکہ انگلینڈ کے خلاف ورلڈ…

Read More

ٹرمپ کو رکھوالی کا شوق ہے تو لنزے گراہم کی قبر پر مجاور بن جائیں: ابراہیم رضائی

ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر سخت اور طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو آبنائے ہرمز کی حفاظت کے لیے کسی بیرونی لیبر کی ضرورت نہیں۔ ابراہیم رضائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ آبنائے ہرمز کا محافظ بننا چاہتے ہیں، لیکن ہمیں آبنائے ہرمز کی حفاظت کے لیے بیرونی لیبر نہیں چاہیے۔ انہوں نے مزید طنز کرتے ہوئے کہا کہ اگر ٹرمپ…

Read More