ْٹرمپ تذبذب کا شکار: ایران جنگ کے باعث امریکا نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی
امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور جنگی تیاریوں کے باعث تائیوان کو 14 بلین ڈالرز کے ہتھیاروں کی فروخت عارضی طور پر روک دی۔ امریکا کے قائم مقام نیوی سیکریٹری ہنگ کاؤ نے سینیٹ کی دفاعی ذیلی کمیٹی میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن نے تائیوان کو 14 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت فی الحال روک دی ہے تاکہ ایران کے ساتھ جنگی صورتحال کے لیے ضروری اسلحہ محفوظ رکھا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اس بات کو یقینی بنا رہا ہے کہ…
Read More