نیمار کی فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اسکواڈ میں واپسی، مداح پُرجوش
برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کو آئندہ ماہ ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ اعلان ہیڈ کوچ کارلو اینسیلوٹی نے پیر کے روز کیا، جس کے بعد انجری سے متاثرہ کیریئر کے باوجود 34 سالہ کھلاڑی کو عالمی فٹبال کے سب سے بڑے ایونٹ میں واپسی کا موقع مل گیا ہے۔ برازیل کے آل ٹائم ٹاپ اسکورر نیمار طویل عرصے سے انجریز کے باعث ٹیم سے باہر تھے اور کوالیفائنگ مہم کے بیشتر حصے میں شرکت نہیں کر سکے تھے۔…
Read More