ایران پر توجہ: امریکا نے ایشیا سے اپنا آخری طیارہ بردار بحری جہاز بھی واپس بلا لیا
ایران کے خلاف جنگ میں امریکی فوجی کارروائیوں کے باعث امریکا نے بحرالکاہل میں موجود اپنا آخری طیارہ بردار بحری جہاز بھی مشرق وسطیٰ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد خطے میں عارضی طور پر امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کی موجودگی ختم ہوجائے گی۔ امریکی حکام اور دفاعی ماہرین کے مطابق اس پیش رفت سے چین کو خطے میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا مزید موقع مل سکتا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یو ایس ایس جارج واشنگٹن بحرالکاہل سے…
Read More