ریاض ایئر نے پاکستان میں فضائی آپریشنز کا آغاز کر دیا
سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن ریاض ایئر نے پاکستان میں باقاعدہ فضائی آپریشن کا آغاز کردیا۔ ایئرلائن کی پہلی پرواز جمعے کی شام اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، جس کے ساتھ ریاض اور اسلام آباد کے درمیان ایک نئے براہ راست فضائی رابطے کا آغاز ہوگیا۔ ریاض ایئر کی پرواز آر ایکس 660 شام 7 بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی۔ پرواز میں 69 مسافر سوار تھے۔ طیارے کی آمد پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے روایتی واٹر سیلوٹ پیش کیا گیا، جس کے بعد…
Read More