پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کے نرخ

پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لیٹر ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر کی قیمت پر فروکت ہو رہا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی کی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل صرف 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔ اس سے قبل پیٹرول 329 روپے 82 پیسے میں فروخت ہو رہا تھا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت…

Read More

ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے میں 27 سالہ کیپٹن حمزہ اکرم بھی جامِ شہادت نوش کر گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں پر متعدد حملوں میں ملوث تھے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارتی…

Read More

کراچی: ایدھی سینٹر پر مسلح ڈاکوؤں کا دھاوا، 65 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر پر 4 مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا اور 65 لاکھ روپے لوٹ فرار ہوگئے، ایدھی حکام کے مطابق یہ رقم 200 سے زائد ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے رکھی گئی تھی جب کہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ دوسری جانب وزیرداخلہ سندھ نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ جمعے کے روز سہراب گوٹھ میں واقع ایدھی سینٹر پر 4 مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول کر عملے کو یرغمال بنایا اور بینک سے لائی…

Read More

سیکیورٹی کی ضمانت ملے تو وطن واپس آکر مقدمات کا سامنا کروں گا: شکیب الحسن

بنگلہ دیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شکیب الحسن نے کہا ہے کہ اگر حکومت ان کی سیکیورٹی کی ضمانت دے تو وہ فوری طور پر وطن واپس آکر اپنے خلاف قائم مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بنگلہ دیش میں الوداعی سیریز کھیلنے اور 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں بھی اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے خواہاں ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کو سری لنکا سے ٹیلی فون پر انٹرویو دیتے ہوئے 39 سالہ شکیب الحسن…

Read More

صوبے عوام کی مرضی سے بنیں گے، بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں: بلاول بھٹو

ملک میں نئے انتظامی یونٹس اور نئے صوبوں کے قیام سے متعلق جاری بحث کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کا مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا فیصلہ بند کمروں میں نہیں بل کہ عوام کی مرضی سے ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں عوام کی رائے اور سیاسی اتفاقِ رائے موجود ہوگا، پیپلز پارٹی وہاں عوام کے فیصلے کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ باغ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نئے صوبوں…

Read More

پاکستانی سفیر کا معروف امریکی ٹیکسٹائلز کا دورہ، تجارتی تعاون کے فروغ پر زور

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے ریاست انڈیانا میں قائم معروف ٹیکسٹائل کمپنی کیلڈرون ٹیکسٹائلز کا دورہ کیا، جہاں انہیں کمپنی کے آپریشنز، جدید ویئرہاؤسنگ سہولیات، ملک گیر سپلائی نیٹ ورک اور پاکستان کے ساتھ جاری تجارتی روابط کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ سفیر رضوان سعید شیخ نے دورے کے دوران کیلڈرون ٹیکسٹائلز کے ہیڈکوارٹرز اور ڈسٹری بیوشن سینٹر کا تفصیلی معائنہ کیا۔ کمپنی صحت اور طب کے شعبوں کے لیے ٹیکسٹائل مصنوعات فراہم کرنے والی نمایاں امریکی کمپنیوں میں شمار ہوتی ہے۔ کمپنی حکام…

Read More

انگلینڈ کے فاسٹ بولر نے 25 برس کی عمر میں کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر نے مسلسل انجریز سے پریشان ہو کر پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، جبکہ ہیمپشائر کے ساتھ ان کے معاہدے کی مدت میں ابھی دو سال باقی تھے۔ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں پیدا ہونے والے جان ٹرنر نے 2024 میں انگلینڈ کی قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے دو ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے، جن میں انہوں نے مجموعی طور پر تین وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی…

Read More

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا سربراہی اجلاس آج، مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط متوقع

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آج جدہ میں اہم سربراہی اجلاس متوقع ہے، جہاں میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں ممالک مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی ولی عہد کی دعوت پر جدہ پہنچ چکے ہیں، جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان بھی آج سعودی عرب پہنچیں گے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں آج سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے سربراہان کے درمیان اہم اجلاس متوقع ہے، جس میں علاقائی صورتحال، دفاعی تعاون اور باہمی شراکت داری…

Read More
پیٹرول اور ڈیزل سستا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا پاکستان 

پیٹرول اور ڈیزل سستا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ردوبدل کرتے ہوئے عوام کو جزوی ریلیف دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کے…

Read More

نئے صوبوں کے قیام کے لیے آئین کے کن آرٹیکلز میں ترمیم کرنا ہوگی؟

ملک میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق جاری بحث کے دوران پارلیمانی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ آئینِ پاکستان اس حوالے سے مکمل رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے صوبوں کے قیام کے لیے آئین کی پانچ اہم شقوں میں ترمیم، پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت اور متعلقہ صوبائی اسمبلی کی منظوری لازمی ہوگی۔ پارلیمانی امور کے ذرائع کے مطابق آئین کی شق 239 نئے صوبوں کے قیام میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ اس شق کے تحت آئینی ترمیم کا بل پہلے قومی اسمبلی اور سینیٹ…

Read More