فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا کو مصر کے خلاف 2-3 سے برتری حاصل ہوگئی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپیئن ارجنٹینا اور مصر کے درمیان میچ جاری ہے۔ امریکا کے شہر اٹلانٹا میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 کے اہم میچ ارجنٹینا کو مصر کے خلاف 2-3 سے برتری حاصل ہوگئی ہے۔ مصر کی جانب سے یاسر ابراہیم نے 16 ویں منٹ میں گول کیا اور ٹیم کو برتری دلوائی۔ اس موقع پر ارجنٹینا کو پنالٹی اسٹروک ملا تاہم ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی گول کرنے میں ناکام رہے۔ مصری گول کیپر مصطفیٰ شبیر نے پنالٹی…
Read More