ترک فضائیہ کی تاریخ میں پہلی خاتون جنرل مقرر
ترک فضائیہ کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون نے جنرل کے عہدے تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ کرنل اوزلم کاراپنار کو سپریم ملٹری کونسل کے فیصلوں کے تحت بریگیڈیئر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے، جس کی منظوری ترک صدر رجب طیب اردوان نے دی۔ ترک میڈیا کے مطابق کرنل اوزلم کاراپنار اس ترقی کے بعد ترک فضائیہ کی پہلی خاتون جنرل بن گئی ہیں۔ ان کی ترقی کو ترکی کی مسلح افواج، بالخصوص فضائیہ کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا…
Read More