عیدالاضحیٰ سے قبل وفاقی ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ریلیف دیتے ہوئے مئی 2026 کی تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ نے مئی 2026 کی تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے پیش نظر وفاقی حکومت کے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو 22 مئی کو تنخواہیں اور پنشن ادا کی جائیں گی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ 27 یا 28 مئی 2026 کو متوقع ہے،…

Read More

لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں دھماکا، 9 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردی کا ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے سرائے نورنگ بازار کو نشانہ بنایا، جس میں نو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق، دہشت گردوں نے بارودی مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کر رکھا تھا جسے سڑک کے بیچوں بیچ اڑا دیا گیا۔ اس دلخراش واقعے کے نتیجے میں دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت نو افراد جاں بحق ہوئے جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہیں جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے…

Read More

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

شدید گرمی سے پریشان طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت تعلیمی ادارے تقریباً تین ماہ تک بند رہیں گے۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد 22 مئی سے 23 اگست تک تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے گرمیوں کی چھٹیوں کے شیڈول کا…

Read More

اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ایک خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کر کے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد کو ایک بڑی تباہی سے بچا لیا ہے۔ سرفراز بگٹی نے پیر کو کوئٹہ میں ایک اہم پریس کانفرنس میں بتایا کہ دہشت گردوں نے اس خاتون کو بلیک میل کر کے خودکش حملے کے لیے تیار کیا تھا اور اس کا نشانہ اسلام آباد تھا۔ سرفراز بگٹی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصہ پہلے سوشل…

Read More

بنوں حملے پر پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج: ‘فیصلہ کن جواب دینے کا حق رکھتے ہیں’

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس چوکی پر ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان نے سخت سفارتی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات افغان ناظم الامور کو طلب کر کے ایک احتجاجی مراسلہ ان کے حوالے کیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے بنوں حملے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے افغان حکام کو باور کرایا گیا ہے کہ اس حملے کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں اور افغان سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال اب کسی صورت قابل قبول…

Read More

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوششیں ناکام بنادیں، 13 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور شمالی وزیرستان میں 2 الگ الگ مقامات میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2 کوششیں ناکام بناتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 28 اور 29 اپریل کو خیبرپختونخوا میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2 کوششیں ناکام بنادی گئیں اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد…

Read More

یومِ مزدور: ایک طبقہ چھٹی پر ایک کام پر کیوں؟

یکم مئی کو دنیا بھر میں محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے یومِ مزدور منایا جاتا ہے۔ اس دن دفاتر اور سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوتی ہے، جبکہ دوسری طرف دیہاڑی دار مزدورکام کرتے نظر آتے ہیں۔ ہر سال یومِ مزدور پر یہ سوال سر اٹھاتا ہے کہ ایک طبقہ چھٹی پر اور ایک طبقہ کام پر کیوں ہے؟ اس کا جواب مزدور کی عالمی تعریف میں پوشیدہ ہے۔ عالمی ادارہ محنت (انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن) کے مطابق ہر وہ شخص جو جسمانی یا ذہنی محنت…

Read More

وزیراعظم کا موٹر سائیکل سواروں، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے سبسڈی میں توسیع کا فیصلہ

وزیرِاعظم شہباز شریف نے معاشی صورت حال کے پیش نظر موٹر سائیکل سواروں، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے گزشتہ ماہ دی گئی سبسڈی میں ایک ماہ کی مزید توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی موٹرسائیکل مالکان کے لیے ٹارگٹڈ فیول سبسڈی میں توسیع کردی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم نے حالیہ صورت حال کے پیش نظر معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے موٹرسائیکل سواروں، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے گزشتہ ماہ دی جانے…

Read More

افغان طالبان رجیم کی جنوبی وزیرستان میں شہری آبادی پر گولہ باری، 4 بچے اور خاتون زخمی

افغان طالبان رجیم نے ایک بار پھر جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں سول آبادی پر بزدلانہ حملہ کردیا، شہری آبادی پر بلا اشتعال گولہ باری سے 4 بچے اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بزدل افغان طالبان رجیم نے انگور اڈہ سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں شہری آبادی پر گولہ باری کی، افغانستان کی جانب سے فائر کیا گیا مارٹر گولہ انگور اڈہ کے مقامی شہریوں کریم خان اور رحمت اللہ کے گھر پر آکر لگا، شہری آبادی پر بلااشتعال گولہ باری سے 4…

Read More
سی ایس ایس-2025 کے حتمی نتائج کا اعلان، کامیاب امیدواروں کی فہرست دیکھیں پاکستان تجارت سائنس اور ٹیکنالوجی صحت عالمی خبریں کھیل 

سی ایس ایس-2025 کے حتمی نتائج کا اعلان، کامیاب امیدواروں کی فہرست دیکھیں

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے امتحان 2025 کے حتمی نتائج جاری کر دیے ہیں۔ اس امتحان میں 170 امیدوار مختلف سرکاری سروس گروپس کیلئے منتخب ہوئے ہیں۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے امتحان 2025 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیشن کے مطابق اس سال امتحان میں کامیابی کی شرح صرف 2.67 فی صد رہی، جو اس مقابلہ جاتی امتحان کی سخت نوعیت کو ظاہر کرتی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 12 ہزار 792 امیدواروں نے تحریری…

Read More