بیروت پر آج حملہ نہیں ہونا چاہیے تھا: صدر ٹرمپ کا اسرائیلی حملے پر ردعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز اسرائیل کے بیروت پر حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو یہ حملہ نہیں کرنا چاہیے تھا۔ انہوں نے تمام اسرائیل اور حزب اللہ، دونوں سے ایک دوسرے پر حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر بیان میں کہا کہ ہم مشرقِ وسطیٰ اور بالخصوص لبنان میں قیامِ امن کے لیے اہم معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، جسے اس وقت متاثر نہیں ہونا چاہیے۔ ڈونلڈ…
Read More