کیلی فورنیا کی سب سے بڑی مسجد پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، کم عمر حملہ آوروں کی خودکشی
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو کی سب سے بڑی مسجد میں فائرنگ کا ہولناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ سمیت تین نمازی جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ کارروائی کے بعد دونوں مبینہ حملہ آوروں نے بھی خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ سان ڈیاگو کے پولیس چیف اسکاٹ واہل نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پولیس واقعے کی نفرت پر مبنی جرم کے طور پر فعال تفتیش کر رہی ہے اور جب تک حقیقت سامنے نہیں…
Read More