ٹرمپ کو سبکی: امریکی سینیٹ میں ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور

امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ایک ایسی قرارداد منظور کرلی ہے جس کے تحٹ کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنا غیر قانونی ہوگا۔ یہ قرارداد، جو امریکی آئین کے مطابق فوج کو جنگ میں بھیجنے کا اختیار صرف کانگریس کو دینے کی وکالت کرتی ہے، سینیٹ میں 50 ووٹوں کے مقابلے میں 47 ووٹوں سے منظور کی گئی۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق، یہ ووٹنگ ایران جنگ پر امریکی صدر کی ناکامی کی واضح…

Read More

برٹش ایئرویز نے مشرق وسطیٰ کے لیے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا

برٹش ایئرویز نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال کے باعث مختلف ملکوں کے لیے پروازوں کی بحالی مزید مؤخر کر دی ہے، جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ برٹش ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ دبئی، دوحہ اور تل ابیب کے لیے پروازوں کی بحالی اب یکم اگست تک مؤخر کردی گئی ہے۔ ایئرلائن کے مطابق یہ فیصلہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ایئرلائن کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلائٹ شیڈول میں مزید تبدیلیاں مسافروں کو بہتر معلومات فراہم…

Read More

ٹرمپ اور نیتن یاہو کو “جہنم واصل” کرنے والے کے لیے 5 کروڑ 80 لاکھ ڈالر انعام کا مبینہ ایرانی منصوبہ

ایران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے قتل پر 5 کروڑ یورو، یعنی تقریباً 5 کروڑ 82 لاکھ ڈالر انعام مقرر کرنے کا مبینہ منصوبہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم عزیزی نے اعلان کیا ہے کہ کمیٹی ایک بل تیار کر رہی ہے جس کا عنوان اسلامی جمہوریہ کی فوجی…

Read More

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ جنگی معاملات سے پیچھے ہٹ گئے، وجہ کیا ہے؟

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پیر کے روز ایک سابق نیوی سیل اہلکار کی انتخابی مہم میں حصہ لے کر سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی۔ ہیگستھ نے ریاست کینٹکی میں منعقدہ ایک ریلی میں ریپبلکن امیدوار ایڈ گالرین کی حمایت کا اعلان کیا، جو کانگریس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہم ریپبلکن مخالفین میں شمار کیے جانے والے رکن کانگریس تھامس میسی کے مدمقابل ہیں۔ رائٹرز کے مطابق دونوں امیدواروں کے درمیان منگل کو ہونے والا مقابلہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی تاریخ کا مہنگا ترین پرائمری انتخاب بن…

Read More

’دوبارہ حملہ ہوا تو دشمن کے ہاتھ توڑ دیں گے‘، ایران کی امریکا اور اسرائیل کو وارننگ

ایران کی اعلیٰ ترین فوجی کمانڈ نے امریکا اور اتحادیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی نئی غلطی یا جارحیت کی صورت میں انہیں ایران کے سخت ترین ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ دوسری جانب تہران پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ صحافیوں کا روپ دھار کر حساس معلومات اکٹھی کرنے والے دو مبینہ جاسوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ…

Read More

پاکستانی فوج کی سعودی عرب میں تعیناتی کا دعویٰ، حکام کا تصدیق سے گریز

برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے ایک باہمی دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب میں آٹھ ہزار فوجی، جنگی طیاروں کا ایک اسکواڈرن اور ایک فضائی دفاعی نظام تعینات کر دیا ہے۔ سعودی عرب نے اس تعیناتی پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے، تاہم، پاکستان کے سیکیورٹی ذرائع نے مبینہ طور پر اس خبر کی تردید کی ہے۔ رائٹرز کے مطابق، تین سیکیورٹی اہلکاروں اور دو حکومتی ذرائع نے اس تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے اس کا مقصد سعودی عرب پر مزید…

Read More

مندروں کا سونا سرکاری قبضے میں لینے کی خبریں، بھارتی حکومت کا بیان آگیا

حکومتِ بھارت نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان خبروں کی باقاعدہ اور سختی سے تردید کر دی ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ حکومت مندروں کے پاس موجود سونے کو زبردستی اپنے قبضے میں لے کر اس سے پیسہ کمانے یا اسے بانڈز میں تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ وزارتِ داخلہ اور پریس انفارمیشن بیورو نے ان افواہوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مندروں کے ٹرسٹ کو لازمی گولڈ بانڈز جاری کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائے…

Read More

پاکستانی، افغانی اور بنگلہ دیشی شہریوں کے لیے بھارتی شہریت کا قانون تبدیل

بھارت کی وزارتِ داخلہ نے ملک کے شہریت کے قوانین میں ایک اہم ترمیم کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اب پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے درخواست گزاروں کے لیے بھارتی شہریت حاصل کرنے کے عمل میں اپنے پرانے یا موجودہ پاسپورٹ کی تفصیلات ظاہر کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اس نئی تبدیلی کا بنیادی مقصد کاغذی کارروائی کو زیادہ آسان بنانا اور شہریت کی درخواستوں کے طریقہ کار میں شفافیت اور وضاحت لانا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کے…

Read More
کیلی فورنیا کی سب سے بڑی مسجد پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، کم عمر حملہ آوروں کی خودکشی عالمی خبریں 

کیلی فورنیا کی سب سے بڑی مسجد پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، کم عمر حملہ آوروں کی خودکشی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو کی سب سے بڑی مسجد میں فائرنگ کا ہولناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ سمیت تین نمازی جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ کارروائی کے بعد دونوں مبینہ حملہ آوروں نے بھی خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ سان ڈیاگو کے پولیس چیف اسکاٹ واہل نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پولیس واقعے کی نفرت پر مبنی جرم کے طور پر فعال تفتیش کر رہی ہے اور جب تک حقیقت سامنے نہیں…

Read More

ایران جنگ کے اثرات، بھارت میں ایل پی جی بحران، بلیک مارکیٹ میں سلنڈر مہنگے

ایران کے گرد بڑھتی جنگی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش نے بھارت میں کھانا پکانے والی گیس، یعنی ایل پی جی، کا شدید بحران پیدا کر دیا ہے، جب کہ اس کے اثرات اب عالمی ایندھن مارکیٹ تک پھیلنے لگے ہیں۔ صورتِ حال اس حد تک خراب ہو چکی ہے کہ کئی بھارتی شہروں میں لوگ گیس سلنڈر حاصل کرنے کے لیے طویل قطاروں میں کھڑے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق آبنائے ہرمز میں کشیدگی بڑھنے کے بعد مشرقِ وسطیٰ سے تیل اور ایل پی جی…

Read More