ٹرمپ کے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر وائٹ ہاؤس کی وضاحتیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان محض مذاق تھا، وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار نے واضح کردیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کے صحافی برائن شوارٹز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق صدر ٹرمپ اس وقت مذاق کررہے تھے جب انہوں نے ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے بعد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کی بات کی۔ برائن شوارٹز کے مطابق عہدیدار نے بتایا کہ صدر ٹرمپ…
Read More