پاکستانی ہاکی ٹیم کو ایک اور شرمندگی کا سامنا، ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سیفٹی کٹ ہی بھول گئی

پاکستان ہاکی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں شکست اور میدان سے باہر ایک ایسی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جس کی توقع ایک سابق عالمی چیمپئن ٹیم سے نہیں کی جاسکتی۔ ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں پاکستان کو انگلینڈ نے 1-4 سے شکست دی، تاہم میچ کے دوران ٹیم کی ایک انتظامی غلطی بھی سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ واقعہ میچ کے تقریباً 17ویں منٹ پر پیش آیا، جب انگلینڈ کو پنالٹی کارنر ملا۔…

Read More
کھیل 

میسی کے والد کے انتقال پر رونالڈو کے جذباتی پیغام نے انسٹاگرام پر نیا ریکارڈ بنا دیا

فٹبال کی دنیا میں کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کئی برس تک ایک دوسرے کے بڑے حریف رہے ہیں، لیکن میسی کے والد کے انتقال پر رونالڈو کے ایک مختصر تعزیتی پیغام نے دونوں کے درمیان انسانی ہمدردی کی ایک خوبصورت مثال پیش کی ہے۔ لیونل میسی نے اپنے والد جارج میسی کے انتقال کے بعد سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا۔ اس پوسٹ پر دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات آئے، جن میں کرسٹیانو رونالڈو کا پیغام بھی شامل تھا۔ رونالڈو نے میسی سے ہمدردی کا اظہار کرتے…

Read More
کھیل 

رِنگ میں غیر قانونی وار کے 11 سال بعد 33 سالہ سابق باکسر زندگی کی بازی ہار گئے

سابق پروفیشنل باکسر پریچرڈ کولن 33 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ تقریباً 11 سال قبل ایک باکسنگ مقابلے کے دوران سر کے پچھلے حصے پر لگنے والے غیر قانونی مکے کے بعد شدید دماغی چوٹ کا شکار ہوئے تھے، جس کے بعد ان کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل گئی تھی۔ یہ ان کے باکسنگ کے سفر کی پہلی اور آخری ہار تھی۔ پریچرڈ کولن کے والد رچرڈ کولن نے جمعرات کو فیس بک پر اپنے بیٹے کے انتقال کی خبر شیئر کی۔ انہوں نے اپنے پیغام…

Read More

انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل بابر اعظم سے متعلق بُری خبر آگئی

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، قومی ٹیم کے کپتان پریکٹس میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے ہیں جب کہ ٹیم ڈاکٹر نے بابر اعظم کا معائنہ کیا اور احتیاطی طور پر انہیں مزید کھیلنے سے روک دیا گیا۔ جمعے کے روز کاؤنٹی کرکٹ کلب کینٹ میں پاکستان اور پی سی سی سلیکٹ الیون کے درمیان جاری 3 روزہ پریکٹس میچ کے دوسرے روز بیٹنگ کے دوران پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم دائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی…

Read More

ایرانی خاتون ویٹ لفٹر نے ایشین چیمپئن شپ میں میدان مار لیا

ایرانی ویٹ لفٹر آناہیتا زارعی نے ایشین یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 77 کلوگرام کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ انہوں نے اسنیچ میں کانسی جبکہ کلین اینڈ جرک اور مجموعی مقابلے میں طلائی تمغے اپنے نام کیے۔ تہران سے ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے ’ارنا‘ کے مطابق آناہیتا زارعی نے 77 کلوگرام کیٹیگری کے مقابلے میں عمدہ کارکردگی دکھائی اور مجموعی نتائج میں سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ آناہیتا زارعی نے اسنیچ مقابلے…

Read More

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی 2 سال بعد دوبارہ ٹاپ 10 میں واپسی

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا صلہ پاکستان ٹیم کے 3 بڑے کھلاڑیوں کو تازہ ترین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ رینکنگ میں نمایاں ترقی کی صورت میں مل گیا ہے، ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تقریبا 2 سال بعد دوبارہ ٹاپ 10 میں جگہ بنا لی ہے جب کہ قومی بیٹر عبداللہ شفیق اور ساجد خان نے بھی ترقی حاصل کی ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں…

Read More

’ابھی تک تو میں ہی کپتان ہوں‘، شاہین آفریدی کا بابر اعظم سے متعلق قیاس آرائیوں پر طنز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے 2027 کے ورلڈ کپ تک کپتانی برقرار رہنے سے متعلق سوال پر مختصر مگر واضح جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ابھی تک تو میں ہی کپتان ہوں۔‘‘ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان کی قیادت کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں اور سابق کپتان بابر اعظم کو تمام فارمیٹس میں دوبارہ قیادت سونپنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ شاہین آفریدی نے یہ بات نیشنل چیمپئنز کپ کی ٹیمز کے…

Read More

حسینہ واجد کی حمایت، شکیب الحسن پر بنگلہ دیش کے لیے کھیلنے پر پابندی عائد

بنگلہ دیش حکومت نے سابق اسٹار کرکٹر شکیب الحسن کی کرکٹ ٹیم میں واپسی کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے ساتھ ایک میڈیا پروگرام میں شرکت کے بعد ان کے لیے دوبارہ ملک کی نمائندگی کرنے کی کوئی گنجائش نہیں رہی۔ عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق شکیب الحسن نے بدھ کو بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ٹیلی فون کے ذریعے ایک میڈیا پروگرام میں شرکت کی تھی، جہاں معزول سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے صحافیوں سے گفتگو کی…

Read More

لیونل میسی کو چار بموں سے اڑانے کی دھمکی

امریکہ میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے دوران دنیا کے مشہور فٹ بالر لیونل میسی سمیت کئی دیگر کھلاڑیوں کو بم سے اڑانے اور سیکیورٹی سے متعلق سنگین دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپین کے اخبار انفارماسیون ڈاٹ ایس کی شائع کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس عالمی مقابلے کے دوران کھلاڑیوں اور کھیل کے انتظامی افسران کو شدید خطرات کا سامنا رہا، جن میں لیونل میسی سب سے زیادہ نشانہ بنے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی نگرانی میں کام کرنے…

Read More

سیکیورٹی کی ضمانت ملے تو وطن واپس آکر مقدمات کا سامنا کروں گا: شکیب الحسن

بنگلہ دیش کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شکیب الحسن نے کہا ہے کہ اگر حکومت ان کی سیکیورٹی کی ضمانت دے تو وہ فوری طور پر وطن واپس آکر اپنے خلاف قائم مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بنگلہ دیش میں الوداعی سیریز کھیلنے اور 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں بھی اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے خواہاں ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کو سری لنکا سے ٹیلی فون پر انٹرویو دیتے ہوئے 39 سالہ شکیب الحسن…

Read More