ایران کی فٹ بال ٹیم ترکی پہنچ گئی، فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کا اہم مرحلہ شروع

ایران کی قومی مردوں کی فٹ بال ٹیم 2026 کے فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں اور امریکی ویزا درخواستوں کی تکمیل کے لیے جنوبی ترکی کے شہر انطالیہ پہنچ گئی ہے۔ تاہم ٹیم کی آئندہ ٹورنامنٹ میں شرکت سے متعلق غیر یقینی صورتِ حال اب بھی برقرار ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ٹیم کے کھلاڑی اور ان کا عملہ انطالیہ ایئرپورٹ سے مقامی وقت کے مطابق تقریباً شام 4 بجے کے قریب باہر نکلتے ہوئے دیکھے گئے۔ ٹیم یہاں تربیتی کیمپ کے دوران اپنی تیاریوں کو حتمی…

Read More

کراچی میں ایک اور منشیات سپلائی نیٹ ورک بے نقاب، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آئس اور ہیروئن کی سپلائی میں ملوث ایک مبینہ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے فوزیہ بلوچ، اس کی بہن اور ایک اور ساتھی کو گرفتار کرلیا۔ تفتیش کے دوران پشاور سے کراچی تک منشیات سپلائی کرنے والے گروہ اور کئی اہم کرداروں کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔ پیر کے روز قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی میں ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے آئس اور ہیروئن کی سپلائی میں ملوث فوزیہ بلوچ کو اس کے 2 ساتھیوں سمیت…

Read More

حیدرآباد سے گرفتار منشیات فروش خاتون کا 10 پولیس اہلکاروں سے رابطوں کا انکشاف

سندھ کے شہر حیدرآباد سے گرفتار منشیات فروش امبرین عرف گڈی چانڈیو کے کیس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزمہ کا شوہر بھی سابق پولیس افسر نکلا، جس کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جب کہ کے روابط حیدرآباد کے متعدد پولیس اہلکاروں اور افسران سے تھے جب کہ حیدرآباد کے 10 پولیس اہلکار اور افسران کا گڈی سے رابطوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق حیدرآباد سے گرفتار منشیات فروش امبرین عرف گڈی چانڈیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ…

Read More

سلہٹ ٹیسٹ: بنگلہ دیش 390 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو جیت کے لیے 437 رنز کا بڑا ہدف

سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں 390 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 437 رنز کا ہدف دے دیا۔ قومی ٹیم نے 2 اوورز ہی کھیلے تھے کہ خراب روشنی کے باعث تیسرے دن کا کھیل قبل از وقت ختم کردیا گیا، پاکستان کل چوتھے روز ہدف کے تعاقب کے لیے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کرے گا۔ میچ کے تیسرے روز بنگلا دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں 390 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جب کہ میزبان ٹیم کو…

Read More

سلہٹ ٹیسٹ: بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کے لیے 437 رنز کا بڑا ہدف

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش میں پاکستان کو 437 رنز کا پہاڑ جتنا ہدف دے دیا ہے۔ بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستانی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری نہ دکھائی دی۔ شاہینوں کی ناقص بیٹنگ کے بعد بالنگ بھی بے اثر ثابت ہوئی۔ سلہٹ میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں بنگلادیش کی ٹیم 390 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پہلی اننگز کی 46 رنز کی برتری کی بدولت مہمان ٹیم کو 437 رنز کا ہدف دے دیا۔ بنگلادیش…

Read More

‘مشفق ہر جگہ لڑائیاں کرتا ہے’؛ شان مسعود اور بنگلہ دیشی کھلاڑی کے درمیان نوک جھونک

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ سلہٹ میں جاری ہے جہاں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود اور بنگلہ دیشی کھلاڑی مشفیق الرحیم کے درمیان نوک جھونک دیکھنے کو ملی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کے خلاف میزبان ٹیم بنگلہ دیش کی مضبوط پوزیشن دکھائی دے رہی ہے جبکہ پاکستان ٹیم دباؤ کا شکار ہے۔ تاہم میچ کے دوران شان مسعود اور مشفیق الرحیم کے درمیان لفظی جنگ دیکھنے میں آئی۔ یہ واقعہ بنگلہ دیش کی…

Read More

‘ایران میں فوج اتارنے سے امریکا میں سیاسی انقلاب کا خدشہ’

ایران میں ممکنہ امریکی فوجی مداخلت کے معاملے پر امریکا کے اندر سیاسی تناؤ بڑھنے لگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق قریبی اتحادی اور ریپبلکن رہنما مارجوری ٹیلر گرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران میں فوج اتاری تو ملک میں “سیاسی انقلاب” جیسی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے، کیونکہ امریکی عوام مزید غیر ملکی جنگیں نہیں چاہتے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریپبلکن رہنما مارجوری ٹیلر گرین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں ایران کے خلاف ممکنہ امریکی فوجی مداخلت کی…

Read More

پنکی کیس؛ کوکین استعمال کرنے والوں کا نام پردے میں رہنا چاہیے: وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ ضیا لنجار کا کہنا ہے کہ کوکین استعمال کرنے والوں کا نام پردے میں رہنا چاہیے۔ صوبائی وزیر داخلہ نے پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کراچی کی مبینہ ڈرگ کوئین انمول عرف پنکی کی گرفتاری اور اس کے منشیات کے نیٹ ورک کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا۔ انہوں نے صوبائی ایوان کو مطلع کیا کہ ملزمہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کھلا چیلنج دے رکھا تھا، جسے پولیس نے کامیابی سے پورا کر دکھایا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ نے اسمبلی فلور پر بات…

Read More

انمول پنکی کے سابق شوہر سے متعلق بڑے انکشافات، ٹریول ہسٹری سامنے آگئی

کوکین کوئین کہلانے والی انمول عرف پنکی سے متعلق تحقیقات میں اہم اور سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق انمول پنکی کا سابق شوہر ناصر اپنے بھائیوں سمیت منشیات کے منظم نیٹ ورک میں ملوث تھا اور اسی نے پنکی کو کوکین تیار کرنے کا ماہر بنایا۔ پولیس تحقیقات کے مطابق انمول عرف پنکی کا سابق شوہر ناصر اپنے دو بھائیوں منصور اور شہروز کے ہمراہ منشیات کے کاروبار میں سرگرم تھا۔ تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ ناصر اپنے بھائیوں کے ساتھ لاہور آیا جہاں ابتدائی…

Read More

یو اے ای میں ملازمت کرنے والوں کے لیے خوشخبری، تنخواہوں کا نیا قانون نافذ

متحدہ عرب امارات نے نجی شعبے میں ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنانے کے لیے ”ویج پروٹیکشن سسٹم“ کے تحت ایک نیا ضابطہ متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد ملک بھر میں اجرتوں کی ادائیگی کے عمل کو مزید منظم اور شفاف بنانا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں منسٹری آف ہیومن ریسورسز اینڈ امیریٹائزیشن نے واضح کیا ہے کہ نئے قانون کے تحت نجی کمپنیوں کو ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو گزشتہ مہینے کی تنخواہیں ادا کرنا لازمی ہوگا۔ اس تاریخ کے بعد کی گئی…

Read More