ٹرمپ اور نیتن یاہو کو “جہنم واصل” کرنے والے کے لیے 5 کروڑ 80 لاکھ ڈالر انعام کا مبینہ ایرانی منصوبہ

ایران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے قتل پر 5 کروڑ یورو، یعنی تقریباً 5 کروڑ 82 لاکھ ڈالر انعام مقرر کرنے کا مبینہ منصوبہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم عزیزی نے اعلان کیا ہے کہ کمیٹی ایک بل تیار کر رہی ہے جس کا عنوان اسلامی جمہوریہ کی فوجی…

Read More

برٹش ایئرویز نے مشرق وسطیٰ کے لیے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا

برٹش ایئرویز نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال کے باعث مختلف ملکوں کے لیے پروازوں کی بحالی مزید مؤخر کر دی ہے، جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ برٹش ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ دبئی، دوحہ اور تل ابیب کے لیے پروازوں کی بحالی اب یکم اگست تک مؤخر کردی گئی ہے۔ ایئرلائن کے مطابق یہ فیصلہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ایئرلائن کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلائٹ شیڈول میں مزید تبدیلیاں مسافروں کو بہتر معلومات فراہم…

Read More

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ جنگی معاملات سے پیچھے ہٹ گئے، وجہ کیا ہے؟

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پیر کے روز ایک سابق نیوی سیل اہلکار کی انتخابی مہم میں حصہ لے کر سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی۔ ہیگستھ نے ریاست کینٹکی میں منعقدہ ایک ریلی میں ریپبلکن امیدوار ایڈ گالرین کی حمایت کا اعلان کیا، جو کانگریس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہم ریپبلکن مخالفین میں شمار کیے جانے والے رکن کانگریس تھامس میسی کے مدمقابل ہیں۔ رائٹرز کے مطابق دونوں امیدواروں کے درمیان منگل کو ہونے والا مقابلہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی تاریخ کا مہنگا ترین پرائمری انتخاب بن…

Read More

پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود پر عائد پابندی میں توسیع کردی

پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود پر عائد پابندی میں 24 جون تک توسیع کردی ہے اور اس حوالے سے نیا نوٹم جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر اپنی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں مزید توسیع کردی ہے اور اس حوالے سے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی پابندی بدستور برقرار رہے گی۔ نوٹم…

Read More

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 17 مئی سے شمالی وزیرستان کے علاقے شیوہ میں بھارتی حمایت یافتہ خوارج دہشت گردوں کے خلاف کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے مصدوہ اطلاعات پر علاقے کو گھیرے میں لیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے شیوہ میں آپریشن کے دوران دہشت…

Read More

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے منگل کو ثنا یوسف قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عمر حیات کو مختلف الزامات میں مجرم قرار دے دیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق دفعہ 302 (قتل) کے تحت عمر حیات کو سزائے موت کا مرتکب قرار دیا گیا ہے جب کہ 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ عدالت نے ملزم عمر حیات کو…

Read More

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا افتتاحی میچ کس ملک میں کھیلے جانے کا امکان؟

آسٹریلیا کی معروف ٹی 20 لیگ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے رواں سیزن کا افتتاحی میچ بھارت کے شہر چنئی میں کرانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جب کہ کرکٹ آسٹریلیا کا وفد اس حوالے سے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم کا دورہ بھی کرچکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ بیش لیگ 2026-27 سیزن کا پہلا میچ رواں سال دسمبر میں بھارتی شہر چنئی میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کا ایک وفد اس ہفتے چنئی پہنچا جہاں انہوں…

Read More

سلہٹ ٹیسٹ: محمد رضوان کی بنگلہ دیشی کھلاڑیوں سے تلخ کلامی، ایکٹنگ کا طعنہ مل گیا

پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور بنگلادیش کے کھلاڑیوں کے درمیان سلہٹ ٹیسٹ میچ کے دوران تلخ جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا، جہاں محمد رضوان کے آؤٹ نہ ہونے پر بنگلادیشی کھلاڑیوں نے رونا دھونا شروع کردیا، لٹن داس اور کپتان نجم الحسین شانتو نے رضوان کو ’ایکٹنگ‘ کا طعنہ بھی دیا جب کہ صورت حال کو سنبھالنے کے لیے امپائرز کو مداخلت کرنا پڑی۔ سلہٹ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوران اس وقت ماحول کشیدہ ہوگیا، جب محمد رضوان سائیڈ اسکرین سے…

Read More

سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان نے 7 وکٹوں پر 316 بنالیے، جیت کے لیے مزید 121 رنز درکار

پاکستان کو بنگلہ دیش سے مسلسل دوسری ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا، سلہٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز کے اختتام پر قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کے 437 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنالیے ہیں اور جیت کے لیے مزید 121 رنز درکار ہے جب کہ میزبان ٹیم کو 3 وکٹیں درکار ہیں۔ سلہٹ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، پاکستان کو میچ جیت کر سیریز بچانے اور وائٹ واش ہونے کی ہزیمت…

Read More

سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کو یقینی شکست نظر آنے لگی

سلہٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ قومی ٹیم کے 152 رنز پر پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں۔ بنگلادیش کی جانب سے دیے گئے 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 27 رنز پر گری، عبداللّٰہ فضل 6 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ بنگلادیش کے خلاف دوسری اننگز میں پاکستان کی دوسری وکٹ 41 رنز پر گری، اذان اویس 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ دو وکٹیں جلد گرنے کے بعد کپتان شان مسعود اور بابر اعظم نے…

Read More