رونالڈو، میسی، نیمار سمیت کئی بڑے ستاروں کا یہ آخری ورلڈ کپ ہوسکتا ہے؟
فیفا ورلڈ کپ 2026 فٹبال کے کئی عظیم کھلاڑیوں کے لیے عالمی اسٹیج پر آخری حاضری ثابت ہوسکتا ہے۔ عمر، فٹنس مسائل اور مستقبل کے غیر یقینی امکانات کے باعث متعدد معروف فٹبالرز ممکنہ طور پر اپنے آخری ورلڈ کپ میں شرکت کرنے جا رہے ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو – پرتگال 41 سالہ پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اپنے ریکارڈ چھٹے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے جا رہے ہیں۔ رونالڈو نے رواں سیزن میں النصر کے لیے 37 میچز میں 30 گول اسکور کیے جبکہ پرتگال کے لیے ان کے مجموعی گولز…
Read More