ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ امریکا کی شکست اور رسوائی کیوں ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ امن معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے اسے امریکا کی ایک عظیم فتح قرار دیا ہے، لیکن وائٹ ہاؤس سے باہر کی دنیا میں اس کا کوئی جشن نہیں منایا جا رہا اور نہ ہی لوگ اس پر زیادہ پرامید دکھائی دے رہے ہیں۔ دنیا بھر کے بڑے اخبارات، سیاست دانوں اور ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ امریکا کی جیت نہیں ہے بلکہ ایک ایسی جنگ سے عزت بچا کر نکلنے کا راستہ ہے جس کا خرچہ اٹھانا اب واشنگٹن کے لیے…

Read More

فیفا ورلڈ کپ میں میسی کی ہیٹ ٹرک، نئی تاریخ رقم کردی

ارجنٹائن کے کپتان اوراسٹار فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اپنی ٹیم کے پہلے ہی میچ میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ الجزائر کے خلاف کھیلے گئے گروپ جے کے اس افتتاحی میچ میں میسی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف ارجنٹائن کو 3-0 سے فتح دلائی، بلکہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا جرمنی کے سابق فارورڈ میروسلاو کلوز کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔ میسی نے میچ میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے اپنے ورلڈ کپ کیریئر…

Read More
جرمنی کی ورلڈ کپ تیاریوں میں سانپوں کی انٹری، کھلاڑی پریشان کھیل 

جرمنی کی ورلڈ کپ تیاریوں میں سانپوں کی انٹری، کھلاڑی پریشان

امریکہ میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران جرمنی کی ٹیم کے لیے ایک عجیب اور ڈراؤنی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جب شمالی کیرولائنا میں ان کے ٹریننگ کے میدان میں ایک سانپ نکل آیا۔ جرمن فٹ بال ٹیم کے کپتان جوشوا نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ساتھی کھلاڑیوں کا سامنا ٹریننگ بیس پر ایک سانپ سے ہوا ہے۔ جوشوا نے بتایا کہ ہم نے ایک دن پہلے ایک سانپ دیکھا اور ہمیں وہاں موجود لوگوں نے بتایا کہ یہ زہریلا ہے۔…

Read More

ایران امریکا معاہدے کی تقریب میں کیا ہوگا اور کون کون شرکت کرے گا؟

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جمعے کو پاکستان کی میزبانی میں امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی امن معاہدہ ہونے جا رہا ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان مستقل جنگ بندی اور مشرق وسطیٰ میں امن کا قیام ہے۔ پاکستان اور قطر کی کوششوں سے طے پانے والے اس معاہدے کا دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر خیرمقدم کیا گیا۔ ایران اور امریکا کے مابین ابتدائی معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب جمعے کے روز سوئٹزرلینڈ میں ہو گی۔ جنیوا معاہدے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شرکت…

Read More

ایران امریکا معاہدے پر دستخط کا مقام تبدیل، میزبانی پاکستان کرے گا

امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے کے حوالے سے ایک بڑی اور اہم تبدیلی سامنے آئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کے کاغذات یعنی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی جگہ کو اچانک تبدیل کر دیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق، پہلے یہ تقریب جنیوا شہر میں ہونا تھی، لیکن اب یہ 19 جون کو سوئٹزرلینڈ کے ایک خوبصورت اور پہاڑی علاقے برجن اسٹاک ریزورٹ میں منعقد کی جائے گی۔ سوئٹزرلینڈ کی وزارت خارجہ نے اس تبدیلی کی وجہ بتاتے…

Read More

صدر ٹرمپ اسرائیل پر برہم، نیتن یاہو کو ایران معاہدے کی دستاویز دکھانے سے انکار

امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے نئے امن معاہدے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں ایک طرف ایران سے بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں، وہیں دوسری طرف وہ اپنے پرانے ساتھی اسرائیل سے کافی ناخوش اور ناراض ہیں۔ انہوں نے معاہدے کی دستاویز اسرائیل کو دکھانے سے بھی انکار کردیا ہے۔ فرانس میں قطر کے امیر سے ملاقات کے دوران صدر ٹرمپ نے کھل کر کہا کہ میں ایران کے ساتھ اس معاہدے پر بہت خوش ہوں اور یہ معاہدہ ہر صورت کامیاب ہونا چاہیے۔ اس موقع…

Read More

پی آئی اے نے فضائی عملے پر بڑی پابندیاں عائد کردیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے فضائی میزبانوں کے لیے سخت ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے فضائی میزبانوں کے پرسنل لگیج میں سگریٹ، سگار، تمباکو اور متعلقہ اشیا ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے جب کہ نئی پالیسی کے تحت خلاف ورزی پر فوری کارروائی اور معطلی کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔ پی آئی اے کی انتظامیہ نے فضائی میزبانوں (ایئر ہوسٹس) کے لیے ضابطہ اخلاق مزید سخت کردیا ہے اور فضائی عملے پر سخت پابندیاں عائد کردی ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق اب فضائی میزبانوں…

Read More

بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم آئی سی سی کے شکنجے میں آگئی

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے پہلے ہی میچ کے بعد پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑ گیا، آئی سی سی نے بھارت کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر ویمنز ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں گروپ ون کے میچ میں بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم بڑی مشکل میں پھنس گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق پاکستان…

Read More

ایران نے امریکی ساکھ ختم اور اسرائیل کا زوال تیز کردیا: جنرل اسماعیل قانی

ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قانی نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ نے امریکا کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور اسرائیلی حکومت کے زوال کے عمل کو مزید تیز کر دیا ہے۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسماعیل قانی کا کہنا تھا کہ شدید فوجی دباؤ اور بڑے پیمانے پر تباہی کے باوجود مزاحمتی محاذ کا ایک بھی گروہ میدان نہیں چھوڑا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مزاحمتی گروہوں کی مسلسل موجودگی نے ایران کے مخالفین کو تشویش میں مبتلا کر…

Read More

ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کی خبریں جعلی ہیں: صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خبروں کو مسترد کر دیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکا ایران کو مالی ادائیگیاں کر رہا ہے۔ ٹرمپ نے ایران کی تعمیرِ نو کے لیے مجوزہ اربوں ڈالر کے پیکج سے متعلق رپورٹس کو ”فیک نیوز“ قرار دیتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کی جانب سے ایران کو رقم دیے جانے کی خبریں درست نہیں ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ یہ خبر کہ امریکا ایران کو 300 ملین ڈالر ادا…

Read More