author

جنگ بندی کیلئے امریکا کا ایران کو 15 نکاتی خفیہ پلان بھجوائے جانے کا انکشاف

امریکی اور اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک 15 نکاتی منصوبہ (پلان) تیار کر کے تہران کو بھجوا دیا ہے۔ تاہم اس منصوبے کے حوالے سے ابھی تک امریکا یا ایران کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔ الجزیرہ کے مطابق رپورٹس […]

رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کے ہنی مون کی تصاویر وائرل

تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا کے ہنی مون کی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا اپنی سادہ مگر یادگار شادی کے ہفتوں بعد بھی خبروں میں ہیں اور اور اس بار وجہ ان کی تصاویر یا تقریبات نہیں بلکہ پردے کے پیچھے کی […]

آبنائے ہرمز کھل گئی، ایران نے غیر دشمن جہازوں کو گزرنے کی مشروط اجازت دے دی

ایران نے اعلان کیا ہے کہ ’غیر معاندانہ‘ جہازوں کو آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے کی اجازت دی جائے گی، بشرطیکہ وہ ایران کے خلاف کسی جارحانہ کارروائی میں شامل نہ ہوں اور طے شدہ سکیورٹی ضوابط پر عمل کریں۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

ٹرمپ کے دعوے مسترد، امریکی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ نے سچ سامنے رکھ دیا

امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ جان برینن صدر ٹرمپ کے بیانات پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کے مؤقف کو ٹرمپ کے دعوؤں سے زیادہ قابلِ اعتماد سمجھتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جان برینن کا کہنا تھا کہ متعدد حقائق سامنے آنے کے باوجود صدر ٹرمپ انہیں تسلیم […]

پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی و تجارتی تعلقات کے نئے مرحلے کا آغاز

ایس آئی ایف سی پاکستان کے اقتصادی اور صنعتی تعاون کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ پاکستان اور چین کی صنعت، زراعت اور معدنی شعبہ جات میں شراکت داری نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ حال ہی میں چینی قونصل جنرل سن یان نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا […]

پابندیوں کے خاتمے پر ایران کی جوہری ہتھیار نہ بنانے کی ضمانت دینے پر آمادگی

امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران نے عندیہ دیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیار نہ بنانے کے لیے تمام ضروری ضمانتیں دینے پر تیار ہے، تاہم وہ جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کے اپنے حق کو برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ رپورٹس میں ایرانی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں […]

Australia, EU agree new trade pact

The European Union and Australia struck a long-awaited free-trade deal on Tuesday, while also agreeing to boost defence cooperation and access to crucial rare-earth minerals in the face of global uncertainty over trade. EU chief Ursula von der Leyen’s visit to Australia comes as the 27-nation bloc and the import-reliant nation navigate renewed energy vulnerability […]