کراچی کے ساحلی علاقے ریڑھی گوٹھ میں سمندری آلودگی کی صورتحال بدستور تشویشناک ہے، سمندر میں شامل فضلے اور آلودگی نے ماہی گیری کے شعبے کو شدید متاثر کردیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق آلودگی کے باعث نہ صرف مچھلیوں کی افزائش متاثر ہو رہی ہے بلکہ ماہی گیر خود بھی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو […]
عدالت نے دہشت گردوں کی معاونت کے لیے سونا اسمگلنگ کیس میں دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی پشاور کی خصوصی عدالت کی جج فرید خان علیزئی نے مبینہ طور پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کے لیے افغانستان کو بھاری مقدار میں سونا اسمگل کرنے کے مقدمے میں […]
انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کھلاڑیوں کی اہلیت کے قوانین میں 2019 کے بعد پہلی بار تبدیلی پر غور کر رہا ہے۔ سات سال قبل ای سی بی نے قوانین میں نرمی کرتے ہوئے غیر ملکی پیدائش والے کھلاڑیوں کو انگلینڈ اور ویلز میں تین سال قیام کے بعد قومی ٹیم کے لیے کھیلنے […]
پیسکو چیف اختر حمید خان نے صارفین کی سہولت کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ایمرجنسی پرمٹ ورکس کو فی الحال روک دیا۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد بجلی صارفین کو درپیش مشکلات میں کمی لانا ہے۔ اس حوالے سے حکام نے مزید بتایا کہ ایمرجنسی پرمٹس کے دوران ضروری کام کے باعث […]
کھڑی گاڑیوں کے شیشے توڑ کر قیمتی اشیا چوری کرنے والے ملزم کو سیف سٹی کیمروں کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم مختلف علاقوں میں شہریوں کی گاڑیوں کو نشانہ بنا کر قیمتی سامان لے کر فرار ہو جاتا تھا، جو ماڈل ٹاؤن، شادمان، مین بلیوارڈ اور ایم ایم عالم […]
پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے “اعتماد کی بار بار خلاف ورزی” پر آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کے گزرنے پر دوبارہ پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کے گزرنے پر ایرانی مسلح افواج کی مکمل نگرانی ہے جبکہ پاسدارانِ انقلاب نے […]
آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم جون میں محدود اوورز کی سیریز کے لیے بنگلادیش کا کا دورہ کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ ون ڈے میچز 9، 11 اور 14 جون […]
کوہاٹ: تحصیل لاچی کے علاقے لاچی بائی پاس کے قریب موٹر کار اور فلائنگ کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں اور بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی […]
ملک میں توانائی بحران، بجلی اور گیس مہنگی، ایکسپورٹ میں کمی اور صنعتوں کی بندش کے باعث کاروباری طبقہ شدید پریشان ہے۔ فیڈریشن ہاؤس میں صدر اکرام راجپوت، یو بی جی کے پیٹرن ان چیف ایس ایم تنویر اور دیگر عہدیداران نے پریس کانفرنس کی جس میں صنعتوں کو درپیش مسائل، مہنگی توانائی اور معاشی […]
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت کے معاملے پر حکومت خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے نے پنجاب حکومت کی بدنیتی کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ […]