author

آن لائن اکیڈمیز اور ٹیچرز کی آمدن پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آن لائن تعلیمی خدمات، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور ای کامرس کاروبار کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ 26-2025 میں فنانس بل کے تحت نئی شق متعارف کروائی گئی ہے، جس کے تحت آن لائن اکیڈمیز، ٹیوٹرز، اور ڈیجیٹل سروسز فراہم کرنے والے تمام […]

”پرورش“ کے کرداروں کے اہم حقائق، بختاور مظہر اور نذر الحسن کی زبانی

ڈرامہ ”پرورش“ والدین اور بچوں کے درمیان نسل کے فرق اور ایک دوسرے کی سمجھ بوجھ کے ذریعے اس کو ختم کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ پرورش کی کہانی ایک خاندان کے گرد گھومتی ہے جس میں مایا (عیناآصف) اور اس کے والدین نذر الحسن اور بختاور مظہر اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ […]

مودی کی ڈھٹائی، پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی ماننے سے انکار

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کی بین الاقوامی کوششوں کو رد کرتے ہوئے امریکی ثالثی کی پیشکش کو سختی سے مسترد کر دیا۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مسری کے مطابق نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے 35 منٹ طویل ٹیلی فونک گفتگو میں واضح […]

ورکنگ پیرنٹس، بچوں کی پرورش میں درپیش چیلنجز سے کس طرح نمٹیں

پہلے وقتوں میں سادہ طرزِ زندگی کی وجہ سے انسان کی مادی ضروریات بھی انتہائی مختصر ہوتی تھیں۔ گھر کا ایک فرد کماتا تھا اور پورا کنبہ پرورش پاتا۔ لیکن اب قدریں خاصی بدل چکی ہیں۔ میاں بیوی جہاں سماجی زندگی میں دو پہیوں کی حیثیت رکھتے ہیں وہاں معاشی استحکام کے لئے بھی اب […]

یورپی سیٹلائٹس نے سورج کو ’گرہن‘ لگا دیا

ہم اس مضمون میں آپ کو ایک حیرت انگیز سائنسی کامیابی کے بارے میں بتائیں گے جہاں یورپی خلائی ادارے نے دو سیٹلائٹس کو اتنی باریکی سے زمین کے گرد چلایا کہ انہوں نے خود ایک مصنوعی سورج گرہن بنایا۔ اس کا مقصد سورج کی بیرونی پرت، جسے کورونا کہتے ہیں، کو لمبے وقت کے […]

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان ریلوے نے ایکسپریس، فریٹ ٹرینوں اور سیلونز کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ایکسپریس ٹرینوں اور سیلونز کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 4 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ کرایوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے […]

اسحاق ڈار کا اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے اور سولر پینلز پر سیلز ٹیکس کم کرنے کا اعلان

بدھ کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اہم بجٹ معاملات پر تفصیلی بیان دیتے ہوئے اتحادی جماعتوں خصوصاً پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل ٹیکس کے معاملے پر تمام فریقین سے بات چیت کی گئی اور […]

کیل مہاسوں سے بچاؤ کیلئے رات کو چہرہ دھونے کا صحیح طریقہ

ہم اکثر کیل مہاسوں کی وجہ دباو، ہارمونز یا آلودگی سمجھتے ہیں، لیکن اصل وجہ کچھ اور ہو سکتی ہے وہ ہے چہرہ دھونے کا غلط طریقہ۔ اگر آپ رات کو جلدی سے پانی اسپرے کر کے بس سو جاتی ہیں، تو یہ آپ کی جلد کے لیے مفید نہیں ہے۔ ایک مناسب صفائی روٹین […]

کیش لیس اکانومی اور ڈیجیٹائیزیشن کیلئےکمیٹی قائم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں خطے کی سیکیورٹی، بجٹ کی تیاری، اور اتحادی جماعتوں کی حمایت کے حصول جیسے اہم امور زیر بحث آئے۔ کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے کیش […]