author

افغان جارحیت کا منہ توڑ جواب، 19 پوسٹوں پر پاک فوج کا قبضہ

افغانستان کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر رات گئے بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج نے بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے کارروائی کے دوران افغان فورسز کی 19 اہم سرحدی پوسٹوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ ذرائع […]

قطر کی پاک افغان کشیدگی پر گہری تشویش، دونوں ممالک کو تحمل اور مذاکرات کا مشورہ

قطر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ سرحدی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ دونوں ممالک تحمل، بات چیت اور سفارتکاری کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کریں۔ قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری باضابطہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کے […]

پاک فوج کی ایک اور بڑی کامیابی، فتنہ الخوارج کا مرکز مکمل طور پر تباہ

رات گئے افغانستان کی جانب سے پاک افغان بارڈر کے مختلف علاقوں میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے جواب میں پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔ پاکستانی فورسز نے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ افغانستان کے خلاف جوابی کارروائی میں متعدد چیک پوسٹس کو تباہ کر دیا، ذرائع کے مطابق متعدد خارجی اور افغان […]

پاک افغان کشیدگی خطے کے امن کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، قطر کا انتباہ

پاک افغان سرحد پر افغان فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور اس کے جواب میں پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی کے بعد قطر کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا ہے۔ قطری وزارت خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

‘Govt to distribute 400k vegetable seed packs’

Secretary Agriculture Punjab, Iftikhar Ali Sahoo, announced that 400,000 free vegetable seed packets are being distributed to farmers in flood-hit areas to revive cultivation and promote food security. He chaired a meeting to review initiatives for enhancing vegetable production across Punjab. Sahoo emphasised that promoting vegetable farming is essential to meet nutritional needs and ensure […]

Most city roads reopened

The city returned to normalcy on Saturday after three days of clashes and lockdown triggered by Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP) protests caused disruption of routine life and businesses. Almost all major entry and exit points, roads, and chowks — except Scheme Mor and motorway — were reopened for traffic after the marchers reached near Muridke on the Grand […]

افغانستان کی سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاک فضائیہ بھی حرکت میں آ گئی

افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر ہونے والے بلااشتعال حملوں کے بعد پاک فضائیہ حرکت میں آ گئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے افغانستان کے مختلف علاقوں خصوصاً کابل، پکتیا اور سرحدی پٹیوں پر مسلسل گشت شروع کر دیا ہے، جبکہ ڈرون حملوں کے ذریعے ٹی ٹی پی کے […]