author

Shaboozey’s reaction to Megan Moroney’s Carter family comment at AMAs 2025 goes viral

Shaboozey has gone viral after his candid reaction to Megan Moroney’s statement at the 2025 American Music Awards caught viewers’ attention. During their joint appearance to present the Favourite Country Duo or Group category, Moroney said, “That same year, Favourite Female Artist went to Lynn Anderson, and this award went to the Carter family, who […]

Ronaldo hints at Al Nassr departure: ‘This chapter is over’ post stirs debate

Cristiano Ronaldo’s cryptic post sparks rumors of Al Nassr exit, as discussions arise for Club World Cup participation Cristiano Ronaldo’s future at Al Nassr has been thrown into uncertainty after his latest social media post. Following a disappointing end to the 2024/25 Saudi Pro League season, where Al Nassr finished third, Ronaldo posted a cryptic […]

نیوکلئیر بم سے بھی خطرناک ہتھیار، جس سے دنیا خوفزدہ ہے

جنگی ہتھیاروں کی تاریخ پتھروں سے شروع ہو کر راکٹوں تک پہنچی ہے، لیکن کچھ ہتھیار اپنی تباہ کن صلاحیت کی وجہ سے انقلاب کا درجہ رکھتے ہیں۔ ایٹمی ہتھیاروں کو طویل عرصے سے سب سے خطرناک سمجھا جاتا رہا ہے، لیکن اب دنیا ایک ایسے ہتھیار سے خوفزدہ ہے جو اس سے بھی کئی […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج، سکیورٹی ہائی الرٹ، قیدی وین اور بکتربند گاڑی پہنچا دی گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین قومی اسمبلی اور کارکنان اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر عدلیہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے جمع ہو گئے۔ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس اور ایف سی کی اضافی نفری تعینات کر […]

الکحل پر سے پابندی اٹھانے کی خبریں، سعودی عرب کی تردید

سعودی عرب نے اُن خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مملکت میں شراب پر 73 سال سے عائد پابندی ختم کی جا رہی ہے۔ ایک سعودی اہلکار نے پیر کے روز واضح کیا کہ ایسی کوئی پالیسی تبدیل نہیں کی جا رہی۔ یہ خبر سب سے پہلے […]

ایک رن ایک وائیڈ اور 10 وکٹس، 427 رنز کے تعاقب میں پوری ٹیم صرف 2 رنز پر ڈھیر

لندن میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جب رچمنڈ سی سی کلب کی پوری ٹیم 427 رنز کے تعاقب میں صرف 2 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رچمنڈ کرکٹ کلب کی فورتھ الیون صرف دو رنز پر آل آؤٹ ہو گئی، جن میں سے صرف ایک رن بیٹر […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا مثبت آغاز، ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ 100 انڈیکس میں 300 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 500 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی اور مثبت معاشی اشاریوں کے باعث ابتدائی اوقات […]