author

فرانسیسی فوج کے ترجمان رافیل کی تباہی کی تردید نہ کرسکے

فرانس کو بھی آخرکار پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کا اعتراف کرنا پڑا۔ فرانسیسی فوجی ترجمان ایک نیوز بریفنگ میں رافیل طیاروں کی تباہی کی واضح تردید نہ کرسکے۔ جب اُن سے اس واقعے سے متعلق سوال کیا گیا تو وہ گول مول جواب دے کر نکل گئے، لیکن تسلیم کیا کہ واقعے کی تفصیلات ابھی […]

سابقہ گرل فرینڈ کو بم سے اڑانے کی کوشش کرنے والا شخص دھماکے میں خود ہلاک

تھائی لینڈ میں سابقہ گرل فرینڈ کو بم سے اڑانے کی کوشش کرنے والا شخص دھماکے میں خود ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے ضلع تھا چنا (Tha Chana) میں ایک 35 سالہ شخص نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کے گھر پر دستی بم پھینک دیا۔ خاتون نے اس کے ساتھ […]

امریکا نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کی رفتار تیز کردی

امریکہ کی جانب سے چینی طلباء کے ویزے منسوخ کرنے کی رفتار بڑھا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ’جارحانہ انداز میں‘ چینی طلباء کے ویزے منسوخ کرنے کا عمل شروع کرنے جا رہا ہے۔ یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے […]

Fifth Harmony in talks to reunite without Camila Cabello after 8 year hiatus

Fifth Harmony, the chart-topping girl group formed on The X Factor in 2012, are in discussions to reunite without founding member Camila Cabello, according to The Hollywood Reporter. Multiple sources close to the matter confirmed the potential comeback, which would include Normani, Ally Brooke, Dinah Jane, and Lauren Jauregui. Cabello departed in 2016, relinquishing rights to […]

امریکا کے بیچ میں موجود 33 افراد پر مشتمل دنیا کا سب سے چھوٹا ملک

دنیا بھر میں چھوٹے بڑے ممالک موجود ہیں مگر امریکا کے وسط میں واقع ایک انوکھا ملک ”مولوسیا“ اپنی انفرادیت کے باعث دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ صرف 33 افراد پر مشتمل یہ ننھا سا ملک ریاست نیواڈا میں واقع ہے جسے کسی بھی بڑی حکومت نے تسلیم نہیں کیا، لیکن […]

کیا آپ دارچینی کی صحیح قسم استعمال کر رہے ہیں؟ ایک دن میں کتنی کھانی چاہئیے؟

دار چینی، جسے گھریلو زبان میں ”دالچینی“ بھی کہا جاتا ہے،کچن میں نہایت مقبول اور ضروری مصالحہ ہے۔ چاہے وہ چائے میں خوشبو کے لیے ہو، کسی سالن کو لذت دینے کے لیے، یا میٹھے پکوان میں گرمی پیدا کرنے کے لیے۔ دالچینی کی مہک اور ذائقہ ہمیشہ نمایاں رہتے ہیں۔ مگر کیا آپ جانتے […]