Lil Baby kicked off 2025 with his highly anticipated album WHAM, and he’s already following up with more heat, releasing the music video for “Dum, Dumb, And Dumber” featuring Future and Young Thug. The track, which comes from Lil Baby’s comeback album, is getting a major boost with flashy visuals, packed with high-end cars and […]
Playboi Carti has once again stirred the pot on social media, this time trolling ASAP Relli following Kendrick Lamar’s diss on his latest track. While Carti didn’t contribute any disses on his album MUSIC, he certainly made his feelings known in the wake of Kendrick Lamar’s fiery verse. Lamar took aim at ASAP Relli in […]
افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر حضرت اللہ زازئی کی بیٹی انتقال کرگئی۔ رپورٹ کے مطابق افغان ٹیم کے آل راؤنڈر کریم جنت نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو افسوسناک خبر سنائی۔ افغان کرکٹر کریم جنت نے انسٹاگرام پر حضرت اللہ زازئی کی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے تعزیتی پوسٹ بھی درج […]
مشہور بھارتی شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے پاکستانی گلوکار معظم علی خان کی گائیکی کے سحر سے متاثر ہو کر ان سے رابطہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ جاوید اختر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ انہوں نے یوٹیوب پر معظم علی خان کا گانا […]
لاہور کے بیجنگ انڈر پاس میں شہری پر فائرنگ اور تشدد کے مقدمے میں گرفتار 3 ملزمان عدالت میں پیش کر دئیے گئے۔ لاہور کے بیجنگ انڈر پاس میں شہری پر فائرنگ اور تشدد کے مقدمے میں گرفتار 3 ملزمان کوکینٹ کچہری میں پیش کیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ […]
کراچی میں پولیس اہلکار کی پھل فروش سے مبینہ بدسلوکی کا واقعہ سامنے آ گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پولیس حکام نے نوٹس لے لیا۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد قلندریہ چوک کے قریب پولیس اہلکار کی پھل فروش سے مبینہ بدسلوکی کا واقعہ سامنے آ گیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل […]
بھارت کے اسٹار کرکٹر کی جانب سے حال ہی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ ہارنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں۔ واضح رہے کہ 2021 ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامںٹ سے باہر کردیا تھا، اس […]
جوائنٹ بیس اینڈریوز میں بریفنگ کے دوران ایک خاتون رپورٹر کا مائیکروفون غلطی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چہرے سے ٹکرایا تو ٹرمپ کے غصے بھرے انداز سے رپورٹ کو گھورنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹرمپ واشنگٹن ڈی […]
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی وفاقی حکومت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، جعلی وفاقی حکومت خوابِ غفلت میں پڑی ہوئی ہے۔ بیرسٹرسیف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا ذمہ دار افغانستان […]
حکومت نے بجلی صارفین کو اضافی وصولیاں واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائرکردی جس میں کہا گیا کہ فروری میں 6 ارب 49 کروڑ 50 لاکھ یونٹس بجلی […]