author

سلمان خان کے بعد ان کے بہنوئی کو بھی دھمکی موصول

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما بھی مشکل پھنس گئے ہیں جہاں دیگر بالی ووڈ اداکاروں کی طرح انہیں بھی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا […]

محبت جان لیتی ہے؛ لَو ٹرائی اینگل کا عبرتناک انجام؛ نوجوان لڑکی قتل

محبت میں اگر جلن، حسد اور رقابت شامل ہوجائے تو یہ جذبہ قتل جیسی ہولناک واردات تک پہنچ جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ بھارت کی فلم نگری ممبئی کے علاقے شیواجی نگر میں ہوا جہاں محبت کے تکون ( تین کردار) میں سے ایک 19 سالہ لڑکی اپنی جان سے گئی۔ پولیس کے بقول قتل کی یہ واردات فرقانیہ […]

متحدہ عرب امارات؛ رمضان کے دوران اوقاتِ کار کا اعلان؛ کتنی رعایت ملی؟

رمضان کی آمد آمد ہے اور اس بابرکت مہینے کی رحمت بھری ایک ایک ساعت سے مستفید ہونے کے لیے ابھی سے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بھی اس مقدس ماہ رمضان المبارک کے دوران وفاقی وزارتوں اور اداروں کے لیے سرکاری اوقاتِ کار کا اعلان کر […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز کی انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ سی مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا […]

عُمان میں پہلا روزہ کب ہوگا؛ حکومت نے اعلان کردیا

سلطنت عُمان نے رواں برس رمضان المبارک کے پہلے روزے کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سلطنت عمان کے ہلال نیمہ (چاند دیکھنے کی کمیشن) نے اعلان کیا ہے کہ شعبان کے 29 ویں روز ماہِ صیام کا چاند نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ عمان کی مرکزی چاند […]

کراچی؛ شیریں جناح کالونی میں 5 ہزار روپے پر تنازع، فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق

جیکسن کے علاقے شیریں جناح کالونی میں فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایچ او تھانہ جیکسن مٹھل شر کے مطابق جیکسن کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ آمنہ مسجد سکندر آباد کے قریب پیش آیا جہاں جرگے کے دوران تلخ کلامی شدت اختیار کرگئی۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان […]

بھارت کیخلاف میچ سے قبل نمیبیا کے کپتان کی کڑی تنقید

نمیبیا کے کپتان نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل ورلڈ کپ انتظامیہ پر ناقص انتظام وجہ سے کڑی تنقید کی ہے۔ بدھ کے روز گفتگو کرتے ہوئے نمیبیا کے کپتان جرہارڈ اریسمس کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے بھارت کے خلاف شیڈول نائٹ میچ سے قبل ان کے لیے فلڈ لائٹس میں کوئی ٹریننگ سیشن […]

عنبرین جان چیئرپرسن پیمرا مقرر

صدر مملکت آصف زرداری نے چیئرپرسن پیمرا کیلئے عنبرین جان کی تقرری کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کی تقرری کی سمری منظوری کیلیے صدر مملکت کو ارسال کی تھی۔ پارلیمانی کمیٹی نے عنبرین جان کی بطور چیئرپرسن پیمرا تقرری کی سفارش کی تھی۔ جس پر وزیراعظم نے سفارش […]

بنگلادیش سے دفاعی تعلقات؛ امریکا اور چین کے درمیان سفارتی سطح پر لفظی جنگ

ڈھاکا میں تعینات امریکی سفیر کے مطابق امریکا بنگلا دیش کی نئی حکومت کو چینی دفاعی سازوسامان کے متبادل کے طور پر اپنا اور اتحادی ممالک کے دفاعی نظام فراہم کرنے کی پیشکش کا ارادہ رکھتا ہے۔ چینی سفارت خانے نے اس معاملے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے چین اور بنگلادیش کے تعلقات […]