ایران کے دارالحکومت تہران کی مصروف سڑکوں پر اب موٹرسائیکلوں پر خواتین کی موجودگی ایک نیا منظر بن چکی ہے۔ 38 سالہ میرَت بہنام ان خواتین میں شامل ہیں جنہوں نے سماجی دباؤ اور ممکنہ گرفتاری کے خدشات کے باوجود اپنی اس آزادی کا عملی مظاہرہ کیا جو کبھی ناقابلِ تصور تھی۔ ایران میں خواتین […]
جنگ زدہ یوکرین نے روسی ڈرونز سے بچاؤ کے لیے ایک حیران کن حربہ اختیار کر لیا ہے۔ فرانس میں سمندری مچھلیاں پکڑنے والے عام ماہی گیری کے جال اب یوکرین کے آسمانوں میں روسی ڈرونز کو پھنسانے کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ یوکرین نے روسی ڈرونز کے حملوں سے بچنے کے لیے […]
افغان نائب وزیراعظم و وزیر برائے معاشی امور ملا عبدالغنی برادر نے افغان تاجروں اور صنعت کاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان کے بجائے دیگر ممالک کے راستے تجارت کے لیے فوری اقدامات کریں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ آئندہ اگر کسی تاجر نے پاکستان کے راستے برآمدات یا درآمدات جاری رکھیں، تو […]
سعودی عرب نے صحت کے شعبے میں خواتین نرسوں کے لیے نئے مواقع فراہم کیے ہیں، پاکستانی نرسیں اس پیشکش کا حصہ بن سکتی ہیں۔ یہ پروگرام خاص طور پر اُن خواتین کے لیے ہے جنہوں نے بیچلر آف سائنس نرسنگ کی ڈگری حاصل کی ہو اور عمر چالیس سال سے کم ہو۔ پرومٹرک لائسنسنگ […]
Earlier this year, X launched a new generation of its messaging system known as X Chat. The messaging system has gained attention, partly due to the high claims made by Elon Musk, who stated that because of its “full encryption,” he would not be able to read X Chat messages “even with a gun to […]
آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں پاکستان نے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پیر کے روز کھیلے گئے میچ میں شکست کے بعد سری لنکا پانچویں نمبر پر چلا گیا ہے۔ منگل کے روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں […]
اٹلی کے شہر تورین میں ٹینس چیمپیئن شپ کے فائنلز کے دوران 2 تماشائیوں کی اچانک موت واقع ہو گئی۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق اے ٹی پی فائنلز کے دوسرے دن دو شائقین دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گئے۔ اطالوی ٹینس فیڈریشن اور اے ٹی پی کی جانب سے جاری مشترکہ بیان […]
پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے ایشیا کپ کے فائنل میچ کے بعد پریس کانفرنس میں اپنی حالیہ کارکردگی پر تنقید کا جواب دیا۔ حارث رؤف نے ایشیا کپ فائنل میں بھارت کے خلاف اپنی کارکردگی پر تنقید کے بعد ایک پریس کانفرنس کی، جہاں انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں مسلسل بہترین کھیل […]
پیر ودھائی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ مدعیہ مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص بلیک میل کر کے مجھ سے زیادتی کرتا رہا۔ پیرودھائی پولیس نے خاتون کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، متاثرہ خاتون […]
پنجاب کے وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کا کہنا ہے کہ نو مئی کو ہمیں ذلالت دیکھنا پڑی اور 10 مئی کو پاک فوج کی وجہ سے دنیا بھر میں عزت ملی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریفوں سے لگتا ہے جیسے یہ ہمارے ماموں کو بیٹا ہے۔ صوبائی وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے […]