لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں ایک صحافی سمیت کم از کم پانچ افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے وادی بقاع میں ڈرون حملہ کرتے ہوئے حزب اللہ کے دو ارکان کو نشانہ بنانے اور انہیں شہید کرنے کا […]
ایرانی عدلیہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹا قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایران میں 8 خواتین کی سزائے موت ان کے مطالبے پر منسوخ کی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی عدلیہ نے واضح کیا ہے کہ جن خواتین کا ذکر […]
ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بار پھر ایپل کا نام سرخیوں میں ہےجہاں آئی فون 18 پرو کے دلکش رنگوں نے دھوم مچا دی اور ڈارک چیری رنگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی فون 18 پرو کی لانچ میں ابھی کچھ وقت باقی ہے، تاہم اس کے نئے رنگوں سے متعلق لیکس […]
کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک میں سولر سسٹم نصب کرکے بڑے پیمانے پر بجلی پیدا کرنے والوں اور عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ حکومت خود توانائی کے بحرانوں کو حل کرنا ہی نہیں چاہتی اور اس سلسلے میں حکومتوں کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے گرمیوں ہی میں نہیں، سردیوں میں بھی ملک […]
پاکستان کی معیشت ایک ایسے پہیے کی مانند ہے جو بجلی کے بغیر گھوم نہیں سکتا، کیونکہ جب کارخانہ رک جاتا ہے تو برآمدات میں کمی ہو جاتی ہے، ڈالرز کی کمی ہو جاتی ہے، زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو جاتے ہیں، معیشت کمزور ہو جاتی ہے اور یوں ملک قرضوں میں ڈوبتا چلا جاتا […]
زمین پھٹی نہ آسمان گرا، سندھ کی ایک اور بیٹی صدیوں پرانی فرسودہ رسم ’’کاروکاری‘‘ کا شکار ہوگئی۔ خیرپور کے قریب گاؤں ٹنڈو مستی میں رشتہ داروں کے ہاتھوں نوجوان لڑکی کے قتل نے ہر سوچنے والے شخص کو افسردہ کردیا۔ تعلیم کی شرح بڑھنے، خواتین کی زندگی کی دوڑ میں مردوں کے شانہ بشانہ […]
مذاکرات ناگزیر ہیں۔مذاکرات امریکا اور ایران دونوں کی ضرورت ہیں۔ لیکن پھر بھی دونوں مذاکرات کی میز پر نہیں آئے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ بغیر مذاکرات اور ڈیڈ لاک کے باوجود سیز فائر میں توسیع ہو گئی ہے۔ اس بار توسیع کی کوئی مدت نہیں ہے۔پہلا سیز فائر پندرہ دن کے لیے تھا۔ […]
دیکھا جائے تو ہر طرف گل وگلزاراور باغ وبہار ہے۔فتوحات ہی فتوحات ہیں۔کامیابیاں ہی کامیابیاں ہیں جو ہماری حکومت حاصل کر رہی ہے، ہر طرف سے شاباشیاں ہی شاباشیاں وصول ہورہی ہیں، دوستیاں ہی دوستیاں ہیں جو قائم ہو رہی ہیں۔معاہدے ہی معاہدے ہیں جو ہورہے ہیں، تعاون ہی تعاون ہے، جو ہر طرف سے […]
امریکا ایران جنگ رکوانے کے لیے پاکستان کی ثالثی کے کردار کی نہ صرف امریکی و ایرانی قیادت دل سے معترف ہے بلکہ دنیا بھر کے مبصرین و تجزیہ نگار ثالثی کے تین اہم کرداروں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شبانہ روز کاوشوں کی تعریف […]
امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور موخر کردیا گیا ہے ۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہبازشریف کی درخواست پر ایران کو مذاکرات کے لیے مزید وقت دینے کی خاطر جنگ بندی میں توسیع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈائیلاگ کے حتمی نتیجے تک فوج کوایران پر حملوں […]