ٹرمپ کی تقریر کے دوران الہان عمر اور رشیدہ طالب کا احتجاج

ٹرمپ کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران ایوان میں دو ڈیموکریٹ ارکانِ کانگریس نے شدید احتجاج کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس الہان عمر اور رشیدہ طالب نے خطاب کے دوران صدر ٹرمپ پر جملے کسے اور نعرے بازی کی۔ دونوں ارکان نے صدر پر الزام عائد کرتے ہوئے بلند […]

ایران جلد ایسے میزائل بنالے گا جو امریکا تک پہنچیں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جلد ایسے میزائل بنالے گا جو امریکا تک پہنچیں گے۔ اپنے دوسرے دور صدارت کے پہلا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایران سے ڈیل کی کوشش کررہے ہیں،  میری ترجیح ہے کہ ایران کا مسئلہ سفارتکاری سے حل […]

ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاک بھارت نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاک بھارت نیوکلیئر جنگ کئی جنگیں رکوائیں اور ٹیرف کے نفاذ کے باوجود مختلف ممالک امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں۔ اپنے دوسرے صدارتی دور کے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں صدر ٹرمپ نے ٹیرف کے […]

ہری پور، مسلح افراد نے گھر سے 65 لاکھ کا قیمتی سامان لوٹ لیا، مزاحمت پر ماں اور بیٹے پر تشدد

تھانہ سرائے صالح کی حدود رتہ بنہ میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر ڈکیتی کی بڑی واردات کر ڈالی، جہاں نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چھ مسلح افراد نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر اہل خانہ کو یرغمال بنایا اور […]

سعودی کابینہ نے پاکستان کے مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں کی منظوری دے دی

سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جن میں پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی منظوری بھی شامل ہے۔ اجلاس میں کابینہ نے سعودی وزارت داخلہ اور پاکستانی وزارت داخلہ کے درمیان سائنسی، تربیتی اور تحقیقی تعاون کو فروغ […]

کراچی میں پولیس مقابلوں کی رات، مختلف کارروائیوں میں 5 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے دوران کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ سامان بھی برآمد کیا گیا۔ پولیس اور ریسکیو حکام کے مطابق سپر ہائی وے پر گنا منڈی سروس روڈ کے قریب ہونے والے مبینہ […]

سفارتکاری ناکام ہوئی تو ایران کے خلاف طاقت کا آپشن موجود ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

امریکہ نے ایران کے معاملے پر اپنے مؤقف کو مزید واضح کرتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ اگر سفارتی کوششیں نتیجہ خیز ثابت نہ ہوئیں تو فوجی آپشن کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی ترجیح […]

طورخم بارڈر پر افغان طالبان کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں چیک پوسٹ تباہ

ضلع خیبر ضلع میں پاک افغان سرحد پر اچانک کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، جس پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے صورتحال کو قابو میں کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ترجمان برائے غیر ملکی میڈیا مشرف زیدی […]

کراچی، شاہ فیصل کالونی دھماکا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ میں حقیقت سامنے آ گئی

شہر قائد کےعلاقے شاہ فیصل کالونی میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دھماکا حادثاتی تھا اور اس میں کوئی بارودی مواد یا بم شامل نہیں تھا۔ رپورٹ کے مطابق دھماکا مکان نمبر ڈی-453 میں اسپلٹ اے سی سے پیدا […]

سوات، مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق، 1 زخمی

حالیہ 24 گھنٹوں میں سوات کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے واقعات میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا، پولیس اور ریسکیو1122 حکام نے تصدیق کی ہے۔ خوازہ خیلہ کے علاقے باغ ڈھیر میں ایک تیز رفتار کار نے نوجوان کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق […]