نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 345 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 345 رنز کا ہدف دے دیا۔ میزبان نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے، مارک چیپمین 132 اور ڈیرل مچل 76 رنز بناکر نمایاں رہے۔ تین میچوں کی سیریز کے […]

میانمر اور تھائی لینڈ میں زلزلوں کے ہلاکتوں کی تعداد 500 سے بڑھ گئی

میانمر اور تھائی لینڈ میں زلزلوں کے ہلاکتوں کی تعداد 500 سے بڑھ گئی، 732 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز میانمار کے دوسرے بڑے شہر منڈلے کے قریب تھا اور جس کی گہرائی زمین میں 10 کلومیٹر تک تھی۔ میانمر میں طاقتور 7.7 شدت کے زلزلے […]

کراچی: کورنگی میں آئل ریفائنری کے نزدیک گیس پائب لائن میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کام کے دوران گیس لائن میں آگ لگ لگی آگ 7 گھنٹے گزرنے جانے کے باوجود بے قابو ہے، فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کام کے دوران […]

وفاقی حکومت نے پیڑول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیڑول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں آئندہ 15 اپریل تک کے لیے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے […]

را کے ایجنڈے پر چلنے والوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جو لوگ بھارتی خفیہ ایجنسی’را’کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہوں اور بلوچستان کو آزاد کرانا چاہتے ہوں ان کے ساتھ مذاکرات کیسے ہو سکتے ہیں، پیکا ایکٹ ’شمالی علاقہ جات کی سیر‘ کرنے سے بہتر ہے، یہ تو ایک نعمت […]

اوکاڑہ کا صدر بازار میدان جنگ بن گیا، دکانداروں کا ڈنڈوں اور اینٹوں کا آزادانہ استعمال

اوکاڑہ کے صدر بازار میں دکانداروں کا آپس میں جھگڑا ہوا جہاں ڈنڈوں اور سوٹوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا، جھگڑے کی کی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کر لی۔ ذرائع کے مطابق گول چوک صدر بازار اوکاڑہ میں دکانداروں کا آپس میں جھگڑا ہوا جس میں سوٹوں ڈنڈوں کا ازادانہ استعمال کیا گیا۔ جھگڑے […]

کراچی: لیاقت آباد کے مکینوں کا پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج، خواتین اور بچے سڑکوں پر نکل آئے

کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج کیا، لیاقت آباد پل کا ایک ٹریک ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پانی کی عدم فراہمی کیخلاف خواتین اور بچے بھی سڑکوں پر نکل آئے، احتجاج کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ ذرائع نے بتایا […]

پشاور سے روانہ والی جعفر ایکسپریس 300 مسافروں کو لے کر کوئٹہ پہنچ گئی

پشاور سے روانہ والی جعفر ایکسپریس 300 مسافروں کو لے کر کوئٹہ پہنچ گئی، ریلوے اسٹیشنز پر ڈی ایس ریلوے اور دیگر حکام نے مسافروں کو استقبال کیا۔ گزشتہ روز پشاور سے روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس بحفاظت کوئٹہ پہنچ گئی، ریلوے اسٹیشن پر ڈویژن سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس) ریلوے عمران حیات اور دیگر حکام مسافروں […]

امریکی صدر ٹرمپ کا کینیڈین وزیراعظم کے ساتھ انتہائی کارآمد گفتگو کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آج کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کے ساتھ ہونے والی گفتگو کو ’انتہائی کارآمد‘ قرار دیا گیا ہے۔ ٹرمپ کی جانب سے گفتگو کے بعد اعلان سامنے آیا کہ دونوں رہنما کینیڈین انتخابات کے بعد ملاقات کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کے ساتھ […]

علی امین گنڈا پور پر بھی وار ہوگا، ان کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل مروت

قومی اسمبلی کے رکن شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور پر بھی وار ہوگا، ان کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 10 روز سے عمران خان سے ملاقات کے منتظر ہیں، جس طرح مجھے نکالا گیا وہی حالات علی امین گنڈا پور کے لیے بھی پیدا کیے جارہے […]