ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے مالک حمزہ مجید کا کہنا ہے کہ میں ٹیم کا اس وقت واحد مالک ہوں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ مجید نے بتایا کہ پارٹنرشپ کے لیے میں نے لوگوں پر اعتبار کیا اور بدلے میں لوگوں نے دھوکہ دیا۔ […]
لاہور کے باغ جناح میں ایک نر ہرن کے حملے کے نتیجے میں دو کم عمر مادہ ہرن ہلاک ہوگئیں۔ واقعہ پارک کے ایک انکلوژر میں پیش آیا جہاں ہرن رکھے گئے تھے۔ حکام کے مطابق نر ہرن نے اچانک حملہ کرکے کم عمر مادہ ہرنوں کو زخمی کر دیا تھا، زخمی ہرنوں کو فوری […]
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 172ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3ہزار 400روپے کے اضافے سے 5لاکھ 39ہزار 962روپے کی […]
روس میں ہوئے دھماکے میں ایک پولیس اہلکار اور حملہ آور ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو کے ایک ریلوے اسٹیشن کے باہر دھماکے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ آور بھی موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جس کی حکام نے تصدیق […]
ایرانی فوج کا ہیلی کاپٹر وسطی صوبے اصفہان کی فروٹ منڈی میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں پائلٹ، کو پائلٹ اور دو تاجر ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ ہیلی کاپٹر دورچے شہر میں گرا اور آگ لگ گئی جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے اس پر قابو پایا۔ ماہرین کے مطابق […]
سندھ کابینہ نے ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر قابو کے لیے اختیارات منظور کر لیے۔ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، مشیران، معاون خصوصی اور اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی […]
سوشل میڈیا انفلوائنسر ڈاکٹر نبیہا علی کی مشکوک فطرت سے متعلق پرانی ویڈیو کلپ وائرل ہوگئی۔ ڈاکٹر نبیہا علی خان نے اپنے دیرینہ دوست حارث کھوکھر سے حال ہی میں شادی کی ، ان کے نکاح سے لے کر ولیمہ تک ہر تقریب کو میڈیا نے بھرپور کوریج دی گئی۔ ڈاکٹر نبیہا نہ صرف اس رشتے […]
لاہور میں ایک نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہونے کا دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کنال روڈ نہر سے بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو 1122 حکام کے مطابق ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے نہر سے لاش نکال لی۔ ریسکیو 1122 کے ذرائع کا کہنا […]
سندھ کابینہ نے شہر کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 8 ارب 53 کروڑ روپے اور گل پلازہ آتشزدگی متاثرین کے لیے 7 ارب روپے معاوضہ کی منظوری دے دی۔ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے فنانس کمیٹی کی سفارشات پیش کیں جو سندھ کابینہ نے منظور کر دیں۔ آئی آئی چندریگر روڈ پر […]