خیبر کے علاقے باڑہ بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قوم سپاہ کے رہنما حاجی نصیب آفریدی جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے۔ ضلع خیبر پولیس حکام کے مطابق باڑا بازار میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں قوم سپاہ کے […]
بینکاک سے تعلق رکھنے والے تخلیق کار ٹریوس لیون پرائس نے تھائی لینڈ کے ’ایریا 51‘ کا دورہ کیا، جہاں کے مقامی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے یو ایف اوز کو کئی بار اس جگہ پر آتے جاتے دیکھا ہے۔ ٹریوس لیون نے اس مقام پر ایک دن گزارا جہاں انہوں نے سومجیت […]
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آئندہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور چیمپئینز ٹرافی کے دوران ہونے والے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی اے سی جنید اکبر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پی ایس ایل 8 […]
ایک نئی دستاویزی فلم نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی ہے، جس میں زمین پر خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعویٰ کیا گیا ہے اور امریکی حکومت پر اس حوالے سے معلومات چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ”دی ایج آف ڈسکلوژر“ نامی یہ فلم 9 مارچ کو امریکی ریاست ٹیکساس میں منعقدہ […]
پاک افغان بارڈر طور خم کو 25 دن کی بندش کے بعد باقاعدہ طور پر دو طرفہ تجارت کے لیے کھول دیا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان کی جانب سے پہلی تجارتی گاڑی افغانستان روانہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدی گزر گاہ طور خم 25 روز بند رہنے کے بعد دوبارہ […]
فاقی شرعی عدالت نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنے کے خلاف بڑا فیصلہ کرتے ہوئے روایات اور رسم و رواج کی بنیاد پر خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق شریعت کورٹ نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنے والوں کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی۔ چیف […]
وزیراعظم شہباز شریف حکومت میں چینی کی برآمد اور قیمتوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویزات کے مطابق دسمبر 2024 سے فروری 2025 کے دوران 58 ارب 52 کروڑ روپے کی 4 لاکھ 4 ہزار 246 ٹن چینی برآمد کی گئی، اسی مدت میں ملک میں چینی کی اوسط قیمت 23 روپے 46 پیسے […]
بھارت میں ایک کیمرامین نے اہلیہ کے تشدد سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تیلگو سنیما (ٹولی وڈ) کے کیمرامین نے بیوی کے تشدد سے تنگ آکر خود کی جان لے لی۔ رپورٹ کے مطابق کیمرامین محمد نواز کی اہلیہ سویتا ریڈی تھاڈا سے 2020 میں شادی ہوئی تھی لیکن […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی جیل ملاقاتوں کے تمام مقدمات کل سماعت کے لیے مقرر کردیے، قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی جیل ملاقاتوں کے تمام […]
عرب دنیا میں کھانے کی کچھ ایسی دلچسپ اور حیران کن روایات ہیں جو آپ کو حیران کر دیں گی۔ آج ہم آپ کو ایسی عجیب و غریب کھانے کی عادات کے بارے میں بتائیں گے جو عرب دنیا میں پائی جاتی ہیں۔ مراکش میں کھانے کے اصول کچھ مختلف ہیں! وہاں گوشت سب سے […]