سپریم کورٹ میں سپرٹیکس کیس کی سماعت کے دوران وکلا کی جانب سے ہائیکورٹس میں مقدمات زیرالتوا ہونے کی نشاندہی کی گئی، جس پر عدالت عظمیٰ نے اسلام آباد اور لاہورہائیکورٹس میں زیرالتوا اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم دے دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ […]
کراچی والوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئیں، جس کے باعث درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، سمندری ہوائیں بحال ہونے سے خشک موسم کی چھٹی ہوگئی ہے، شہر میں اس وقت مطلع […]
امریکی محکمہ تعلیم نے منگل کے روز اپنے 1300 ملازمین کو نکالنے کا اعلان کردیا جسے وزیر تعلیم لنڈا میک موہن نے اسے ”امریکی تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کی جانب ایک بڑا قدم“ قرار دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے آغاز میں محکمہ تعلیم میں 4133 ملازمین […]
بالی ووڈ کے مشہور اداکار عامر خان، جو ”مسٹر پرفیکشنسٹ“ کے لقب سے جانے جاتے ہیں، 14 مارچ کو اپنی 60ویں سالگرہ منائیں گے۔ اس خاص موقع پرانہوں نے ایک فلمی فیسٹیول میں اپنے کیریئر کے نمایاں پہلووں پر کھل کر گفتگو کی۔ ممبئی میں ہونے والے ”عامر خان: سینما کا جادوگر“ فلم فیسٹیول میں، […]
امریکی ریاست وسکونسن میں ایک واقعہ پیش آیا جب چار سالہ بچے نے ماں کے آئسکریم کھانے پر پولیس کو بلا لیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماؤنٹ پلیزنٹ میں رہنے والے 4 سالہ بچے نے ماں کی گرفتاری کے لیے پولیس کو 911 پر کال کی، پولیس کو جب معاملے کی وجہ معلوم ہوئی […]
رمضان کے مہینے میں، جہاں روزہ داروں کے لیے افطار اور سحری کا کھانا خصوصی اہمیت رکھتا ہے، دہی والے چھولے ایک لذیذ اور غذائیت سے بھرپور ڈش ہو سکتی ہے۔ چھولے کا سالن نہ صرف ذائقہ دار ہوتا ہے بلکہ یہ توانائی دینے والی خصوصیات بھی رکھتا ہے جو روزے کے بعد جسم کو […]
کراچی: پاکستان کے معروف مارشل آرٹس گرینڈ ماسٹر اشرف طائی کافی عرصے سے علیل ہیں، اور ان کی صحت بدستور تشویشناک ہے۔ آج نیوز کے نمائندے نے ان کے گھر جا کر ان کی خیریت دریافت کی، جس پر انہوں نے افسوسناک لہجے میں کہا کہ طبیعت زیادہ بہتر نہیں ہے۔ سندھ حکومت کی جانب […]
ڈھاکہ کی عدالت نے سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینکس اکاؤنٹس ضبط کرنے کر حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکہ عدالت نے حسینہ واجد دھانمنڈی علاقے میں واقع گھر، جسے ’سوداسدھن‘ کہا جاتا ہے کو خاندان کے افراد کی ملکیتی دیگر جائیدادیں سمیت ضبط کرنے کا حکم […]
کراچی والوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئیں، جس کے باعث درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، سمندری ہوائیں بحال ہونے سے خشک موسم کی چھٹی ہوگئی ہے، شہر میں اس وقت مطلع […]
مشہور بھارتی سٹ کام ”تارک مہتا کا الٹا چشمہ“ کے مداحوں کے لیے ایک نیا سرپرائز آیا جب منگل کے روز جاری ہونے والے پرومو میں ٹپو اور سونو کی شادی کا انکشاف کیا گیا۔ پرومو میں دونوں کو روایتی شادی کے لباس میں دکھایا گیا، اور ٹپو نے اعلان کیا، ”ہماری شادی ہوگئی، ہمیں […]