لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن او پی ایف میں اسکوٹی سوار لڑکی سے موبائل چھیننے کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت عدنان یوسف کے نام سے ہوئی ہے، جسے چوہنگ کے علاقے سے زخمی حالت میں حراست میں […]
گورنر سندھ نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ مشکلات برداشت کرنا حج کا نام ہے سوشل میڈیا پر شکایات کے بجائے صبر اختیار کریں۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کراچی ایئرپورٹ پر پہلی حج پرواز کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ بڑے خوش نصیب لوگ ہیں جو حج پر جارہے ہیں، […]
سکھن میں گھر کے اندر جھگڑےکے دوران شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا ، مقتولہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لائی گئی۔ اس حوالے سے ایس ایچ او سکھن خالد میمن نے بتایا کہ واقعہ شاہ لطیف سیکٹر 51 اے الجدون کالج کے قریب گھر میں پیش آیا […]
فخرزمان نے بال ٹیمپرنگ کیس کو دل پر نہیں لیا، اوپننگ بیٹر کا کہنا ہے کہ اس واقعے سے میری ایک فیصد بھی کارکردگی متاثر نہیں ہوئی، ان کے مطابق اوپننگ پسند لیکن حتمی فیصلہ کپتان اور کوچ کا ہی ہوتا ہے۔ ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کو خصوصی انٹرویو میں فخر زمان نے کہا کہ پابندی ختم […]
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل کا عمل اچھی طرح سے جاری ہے اور مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے۔ ایریزونا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے اعلان کیا کہ ایران سے ایٹمی مواد واپس لایا جائے گا اور امریکا ایرانی نیوکلیئر ڈسٹ […]
ٹرمپ کی ایران سے جلد ڈیل ہونے کے مثبت بیان، جاری کھاتہ 1ارب 07کروڑ ڈالر فاضل ہونے، بڑے پیمانے کی صنعتوں میں 6 اشاریہ 4فیصد کی نمو اور آئی ایم ایف سے جلد 1ارب 20کروڑ ڈالر کی قسط جلد جاری ہونے کی توقعات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعے کو بھی تیزی کا […]
چین کے قونصل جنرل یانگ یون ڈونگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سی پیک فیز ٹو، واٹر اسٹوریج ٹیکنالوجی اور نئے توانائی منصوبوں پر معاملات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں، پاکستان نے ایشیا سمیت دنیا بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں، ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں […]
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران تصدیق کی ہے کہ واشنگٹن روس اورایران سے تیل کی خریداری کیلیے جاری جنرل لائسنس کی تجدید نہیں کریگا۔ بھارتی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق امریکا نے بھارت کو روسی تیل خریدنے کیلیے دی گئی پابندیوں میں رعایت ختم کرنے […]
شہنشاہ جہانگیر دربار میں جلوہ افروز تھا۔ وزراء ‘ امراء اور سپہ سالار ‘ شاہی خلعتوں میں ملبوس موجود تھے۔ 1615ء کا سن تھا۔ بادشاہ‘ پورے برصغیر پر شان و شوکت سے حکومت کر رہا تھا۔ دربار میں سب کو معلوم تھا کہ آج شہنشاہ ‘ حد درجہ طیش میں ہے ۔تمام لوگ مکمل طور […]
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے کمروں میں جب اکیاسی ہزار ارب روپے قرضوں کے ہندسے گونجے تو ایسا معلوم دے رہا تھا کہ یہ قرضے کوئی ریاضیاتی اکائی نہیں یہ اس باری زنجیر کی لمبائی ہے جو ہندسوں کی ہے اور گلگت کی چوٹیوں سے لے کر کراچی کے ساحل تک پھیلی ہوئی ہے۔ اکیاسی […]