بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ہما قریشی کی ذاتی زندگی ہمیشہ سے کافی نجی رہی ہے، لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ ان کی زندگی کا نیا باب شروع ہو گیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، ہما قریشی اب اپنے طویل عرصے سے مشہور ہونے والے بوائے فرینڈ اور ایکٹنگ کوچ رچت […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں وفاقی سطح پر ٹاسک فورس کے قیام کی یادداشت پر دستخط کردیے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق ایگزیکٹو آرڈر میں نئی ٹاسک فورس کی تعیناتی کے لیے کوئی واضح ٹائم لائن نہیں دی گئی ہے۔ اس فورس میں نیشنل گارڈ کے علاوہ ایف بی آئی، […]
بھارتی ٹی وی کی مشہور اداکارہ دیشا وکانی نےمعروف ڈرامہ ”تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ“ میں دیا بین کا یادگار کردار نبھایا تھا لیکن وہ پچھلے سات سال سے شو سے غائب ہیں۔ان کے چہرے کے شرارتی تاثرات، منفرد لہجہ، دلچسپ گیربا ڈانس اور زبردست کامیڈی ٹائمنگ نے انہیں لاکھوں مداحوں کے دلوں میں بسا […]
دنیا بھر میں سوشل میڈیا کے بچوں پر اثرات پر بحث زوروں پر ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کم عمری میں سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نہ صرف ذہنی دباؤ اور بے چینی بڑھاتا ہے بلکہ تعلیم اور روزمرہ زندگی کو بھی متاثر کرتا ہے۔ انہی خدشات کے پیش نظر آسٹریلیا نے ایک بڑا […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہر کا موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔ شاہراہ فیصل، نرسری، طارق روڈ پر بوندا باندی ہوئی ہے۔ بہادرآباد، گلشن اقبال، صدر، ایم اے جناح روڈ، گرومندر، جمشید روڈ پر بھی ہلکی بارش دیکھنے […]
امریکا اور چین کے درمیان ایک ابتدائی معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت ٹک ٹاک کو امریکی ملکیت میں منتقل کیا جائے گا۔ لیکن اس ڈیل پر کئی بڑے سوالات اور رکاوٹیں کھڑی ہیں، خاص طور پر یہ کہ آیا یہ معاہدہ 2024 کے امریکی قانون کے مطابق ہوگا یا نہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے […]
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے یروشلم کے دورے کے دوران کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو حکومت کی حماس کے خاتمے تک مکمل حمایت جاری رکھے گی۔ واشنگٹن کی اولین ترجیحات اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور حماس کی تباہی ہے۔ دی گارڈینز کے مطابق نیتن یاہو کے ہمراہ پریس کانفرنس […]
دنیا نے اس حقیقیت کو قبول کرلیا تھا کہ کہ اب تخلیقی فن کی کوئی نئی شکل باقی نہیں رہی، مگر انٹرنیٹ نے ایک بار پھر اسے غلط ثابت کردیا ۔ حال ہی میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک ہنر مند فوڈ آرٹسٹ نے انڈے سے ایسا آملیٹ تیار کیا جو دیکھنے میں […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت پانچ جوان شہید جبکہ کلیئرنس آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے شیر بندی میں 15 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز کی گاڑی […]
قطر پر اسرائیلی حملے کے خلاف مسلم دنیا متحد ہوگئی، مسلم ممالک کے سربراہان نے اسرائیل کے خلاف قطر کو جوابی اقدامات کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی۔ دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ قطر پر اسرائیل کے بزدلانہ اور […]