حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ، حساس مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر ایک اور میزائل حملے کا دعویٰ کیا ہے جس میں کلسٹر بم وارہیڈ شامل تھا۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ حوثیوں نے اسرائیل پر ہونے والے بیلسٹک میزائل حملے کی ذمہ داری قبول کی اور کہا کہ انہوں نے تل ابیب میں کئی حساس […]

ایشیا کپ ٹی 20: سری لنکا کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ٹی 20 کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہفتے کے روز ابو ظہبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں اے سی سی مینرز ایشیا کپ 2025 کے پانچویں میچ میں گروپ بی سے بنگلہ دیش اور سری لنکا […]

ایشیا کپ: بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشلز کو پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے سے روک دیا

ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت میچ سے پہلے بڑے بورڈ کی چھوٹی حرکت سامنے آئی ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے آفیشلز کو ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے سے روک دیا ہے۔ بھارتی بیٹنگ کوچ سے سوال ہوا تو کہا کہ حکومت کی اجازت پر صرف میچ کھیلنے آئے […]

نیٹو ممالک راضی ہوں تو روس پر بڑی پابندیوں کیلئے تیار ہوں: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر بڑی پابندیاں لگانے کو نیٹو ممالک کی رضامندی سے مشروط کردیا۔ مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو ممالک کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ روس سے تیل کی خریداری بند کریں اور روس پر […]

پیٹرول کتنے روپے مہنگا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خبر آگئی

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے تاہم پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا، اس حوالے سے عوام کے لیے اہم خبر آگئی۔ ذرائع کے مطابق 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے انڈسٹری نے […]

افغانستان کو واضح کر دیا کہ خارجیوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ افغانستان کو واضح کر دیا گیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لیں، دہشت گردی کے واقعات میں افغان باشندے شامل ہیں جو سرحد پار سے آ کر پاکستان میں دہشت گردی کر رہے ہیں۔ ہفتے کے روز وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل […]

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 35 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میں بھارت کے حمایت یافتہ 35 خوارج کو جنہم واصل کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 10 سے 13 ستمبر تک دو بھرپور آپریشن کیے جن میں باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 22 دہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہنچایا گیا […]

بھارتی فوجی اہلکار تنخواہیں نہ ملنے پر مودی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

مودی سرکار اپنے سپاہیوں کے لیے موذی حکومت بن گئی ہے۔ بھارت کی ریاست بہار میں متعدد فوجی اہلکار بھارتی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ 11 سمبر سے شروع ہونے والے احتجاج میں بھارتی آرمی کے اہلکار ضروریات پوری نہ ہونے اور مراعات نہ ملنے پر ریاست بہار کے مختلف شہروں میں […]

ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قصور سیکٹر اور جلالپور پیروالا ملتان میں سیلاب ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور متاثرین کو آبادکاری و بحالی میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل کے دورے کا مقصد موجودہ سیلابی صورتحال اور جاری […]

بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ، حملہ کس نے کیا؟

گذشتہ روز بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر صبح نامعلوم حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی، تاہم اداکارہ اور ان کے اہل خانہ محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ تقریباً شب 3:30 بجے پیش آیا، جب دو موٹر سائیکل سوار حملہ آور دیشا کے بیریلی میں واقع گھر پر […]