معروف امریکی کاروباری شخصیت اور کمپیوٹر سافٹ وئیر کمپنی اوریکل کے شریک بانی لیری ایلیسن نے 80 برس کی عمر میں 33 سالہ خاتون سے خفیہ شادی کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، یہ ان کی پانچویں شادی ہے اور دونوں کے درمیان 47 سال کا فرق ہے۔ غیر ملکی […]
امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ اپنے پروگراموں میں امریکی ویزا رکھنے والے چینی شہریوں کو بھی شامل نہیں کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ناسا کی پریس سیکرٹری بیتھنی اسٹیونز نے وضاحت کی کہ یہ فیصلہ ادارے کے حساس تحقیقی کاموں اور ٹیکنالوجی کی حفاظت […]
آج کل بالوں کا رنگ بدلنا فیشن کا حصہ بن چکا ہے۔ کچھ لوگ مختلف رنگوں کوملا کراسٹائل آزمانے کے لیے ڈائی کرتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ سفید بال چھپانے کے لیے ڈائی کا استعمال کرتے ہیں۔ لیکن ایک عام خوف موجود ہے۔ کیا بالوں کو رنگنے سے باقی بال بھی جلدی سفید ہو جاتے […]
نیپال کی سابق چیف جسٹس سوشیلا کرکی نے عبوری وزیراعظم کا عہدہ قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ جین زی تحریک کے رہنماؤں نے نیپالی آرمی چیف جنرل اشوک راج سگدل سے ملاقات میں جسٹس سوشیلا کا نام تجویز کیا تھا، جین زی تحریک ملک میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کر رہی […]
خیبرپختونخوا میں نو اور 10 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے دوران 19 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے نو اور دس ستمبر کے دوران تین مختلف کارروائیوں میں 19 خوارج کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ یہ تمام […]
چین کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی انسٹا 360 نے اپنے ملازمین کو صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کے لیے ایک منفرد منصوبہ شروع کیا ہے۔ کمپنی ہر سال ”ملین یوان ویٹ لاس چیلنج“ کا انعقاد کرتی ہے، جس میں حصہ لینے والے ملازمین کو وزن کم کرنے پر نقد انعامات دیے جاتے ہیں۔ چیلنج کے نہایت […]
پنجاب سے آنے والے سیلاب کے ریلے سندھ میں داخل ہو گئے ہیں۔ سکھر بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ڈکلیئر کیا گیا ہے۔ نو لاکھ گنجائش کے سکھر بیراج سے چار لاکھ کا ریلا گزر رہا ہے۔ وہیں دریائے سندھ گڈو بیراج اور سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں ایک مرتبہ […]
قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی جس میں ٹرمپ نے نیتن یاہو پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ تاہم دوسری فون کال خوشگوار رہی۔ یہ انکشاف امریکی اخباردی وال اسٹریٹ جرنل کی ایک خصوصی رپورٹ میں کیا […]
چھوٹی عمر میں بڑا خواب دیکھنے والے بچے، اپنے حوصلے اور اخلاص سے بڑے بڑے کارنامے سرانجام دے سکتے ہیں۔ یہ مثال گلگت بلتستان کے مشہور ننھے یوٹیوبر بہن بھائی محمد شیراز اور مسکان پر بھی صادق آتی ہے جو اپنی معصومیت اور سادہ دیہی زندگی کے وی لاگز کے ذریعے پہلے ہی لاکھوں دل […]
کراچی میں صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ شہر قائد کے علاقے گرومندر، لیاقت آباد، صدر اور اطراف میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی میں ہلکی بارش کی پیشگوئی […]