خفیہ شادی کے بعد نرگس فخری پہلی بارمنظر عام پر

بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے بالآخر اپنی خفیہ شادی کے بعد شوہر ٹونی بیگ کے ساتھ پہلی بار ایک تقریب میں انٹری دے دی۔ ممبئی کے نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر (NMACC) میں ”وزٹ قطر“ اور سینٹر کی شراکت داری کے موقع پر ہونے والی تقریب میں نرگس نے اپنے شوہر کے ہمراہ ریڈ […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے لیے بننے والا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا

امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کی سماعت کے لیے بنایا گیا اسلام آبادہائیکورٹ کا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا اور جسٹس انعام امین منہاس نے کیس سننے سے انکار کرتے ہوئے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس […]

وکٹورین دور کی رسمی ضیافتیں، ان کے آداب، انتظام اور تہذیبی جھلکیاں

انیسویں صدی کا وکٹورین دور صرف صنعتی ترقی اور سائنسی ایجادات کا زمانہ نہیں تھا، بلکہ یہ تہذیب و تمدن اور سماجی آداب کا بھی سنہری دور تھا۔ خاص طور پر ضیافتیں اس دور کی سماجی زندگی کا مرکز سمجھی جاتی تھیں جہاں کھانے سے زیادہ آدابِ محفل کی اہمیت تھی۔ مہمانوں کی نشست سے […]

بھارت تختانی نہیں، ہیما مالنی اس اداکار کو داماد بنانا چاہتی تھیں

بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے ایک پرانے انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی سے جڑا انکشاف کیا تھا کہ ان کی والدہ اور ڈریم گرل ہیما مالنی چاہتی تھیں کہ ابھیشیک بچن ان کے داماد بنیں۔ ہیما مالنی کو یقین تھا کہ بگ بی کے صاحبزادے ان کی بیٹی کے لیے بہترین ہمسفر ثابت ہوں […]

چلاس میں گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق

چلاس میں گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر تھور کے مقام پر کریش ہوا ہے، انہوں نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث حادثے کا […]

کیا صبح کے خواب سچ ہوتے ہیں؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ صبح اٹھنے کا الارم بجنے سے ذرا پہلے ہم کسی عجیب وغریب خواب میں ہوتے ہیں کبھی اپنے بچھڑوں سے ملاقات کرتے ہیں، کبھی کسی بلند عمارت سے گرنے لگتے ہیں تو کبھی کسی سنسان جگہ پر اپنی منزل کی تلاش کررہے ہوتے ہیں یا پھر کسی مشکل میں پھنسی […]

سیلاب متاثرین کی نشاندہی کے لیے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا کامیاب استعمال

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پر ملک کی تاریخ میں پہلی بار سیلاب متاثرین کی نشاندہی کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کا کامیاب استعمال جاری ہے۔ مختلف شہروں میں تھرمل امیجنگ ڈرون سے دشوار گزار دور افتادہ علاقوں میں سیلاب متاثرین کی نشاندہی کے بعد کامیاب ریسکیو آپریشن کیا گیا ہے۔ ڈرون کیمرے کی مدد سے […]

مسجد اقصیٰ کے نیچے اسرائیل کی خفیہ کھدائی، فلسطینی حکام کا سخت ردِعمل

فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ اسرائیل مسجدِ اقصیٰ کے صحن کے نیچے غیرقانونی اور خفیہ کھدائی کر رہا ہے، جس کے دوران اسلامی آثارِ قدیمہ کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ویسٹ بینک آبزرور کی پوسٹ کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ لیک ہونے […]

پنجاب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری، سندھ میں بھی سُپر فلڈ کا خدشہ

بھارت کے پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب بھر میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیساسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) عرفان کاٹھیا نے کہا ہے کہ بھارت نے بغیر پیشگی اطلاع دریائے چناب میں پانی چھوڑا، جس سے سطح خطرناک حد تک بڑھنے کا […]

سائرہ یوسف اور عدیل حسین کی قربتیں، کیا دوستی رشتے میں بدل رہی ہے؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول فنکار سائرہ یوسف اور عدیل حسین ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ دونوں نے 2011 میں کامیاب ڈرامے ”میرا نصیب“ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا، جس میں ان کی آن اسکرین جوڑی کو بے حد پسند کیا گیا۔ اسی ڈرامے کے بعد ان […]