پارک ویو سٹی: لوگوں کی جمع پونجی ہی نہیں خواب بھی سیلاب کی نذر ہو گئے

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد جاں بحق اور لاکھوں متاثر ہوئے ہیں۔ دریائے راوی، چناب، ستلج اور دیگر دریاؤں سے آنے والے سیلابی پانی کے تیز بہاؤ نے دریا کے گرد آباد بستیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا […]

ٹام کروز نے 600 ملین ڈالر کیسے کمائے؟ ہالی وڈ اسٹار کا انکشاف

ہالی وڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز نے اپنے 40 سالہ کیریئر پر روشنی ڈالتے ہوئے زندگی کے اہم اسباق شیئر کیے اور بتایا کہ کس طرح انہوں نے 600 ملین ڈالر کی بڑی سلطنت قائم کی۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق حال ہی میں ٹام کروز نے اپنی نئی فلم ”مشن امپاسبل“ کی تشہیر کے […]

مالی تعلیم اور ذمہ داری کی پہلی درسگاہ: بچوں کو پاکٹ منی دینا کیوں ضروری ہے؟

بچوں کو پاکٹ منی دینا والدین اور اساتذہ کے درمیان ایک اہم موضوع ہے جس پر اکثر بحث ہوتی رہتی ہے۔ کہیں اسے بچوں میں مالی ذمہ داری اور خود مختاری سکھانے کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے تو کہیں اس کے منفی اثرات، جیسے بچوں کا خراب ہونا یا حقوق کا مطالبہ کرنے کی عادت […]

سرکاری ملازم پر تشدد: فرحان غنی سمیت تین ملزمان رہا، مدعی نے مقدمہ واپس لے لیا

سرکاری اہلکار پر تشدد کے کیس میں صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی فرحان غنی سمیت تینوں ملزمان کو تھانے سے رہا کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فرحان غنی کے وکیل وقار عالم عباسی ایڈووکیٹ نے تینوں ملزمان کی رہائی کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فرحان غنی اور دیگر کے خلاف […]

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ سیمت بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کرد گئی ہے، حکومتی سطع پر موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کیے جانے کی کوئی وجہ بھی صارفین کو نہیں بتائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس گزشتہ رات ایک بار پھر اچانک معطل کردی گئی، موبائل فون انٹرنیٹ سروس […]

ایشاء دیول کے سابق شوہر نے نئی محبت کا اعلان کردیا، تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی ادکاراہ اور سیاستدان ہیما مالنی اور دھر میندر کی بیٹی اداکارہ ایشاء دیول کے سابق شوہر نے اپنی زندگی میں ایک خاص خاتون کو شامل کر لیا ہے۔ بھارت تختانی نے اپنی نئی محبت کو سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کے سامنے پیش کیا ہے، جس سے ان کے نئے رشتے کی […]

امریکی عدالت نے ٹرمپ کے عائد کردہ ٹیرف غیر قانونی قرار دے دیے، امریکی صدر کا سخت ردعمل

امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کے عائد کردہ بیشتر عالمی ٹیرف کو غیر قانونی قرار دیا ہے جس پر امریکی صدر کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو ایک امریکی اپیل کورٹ کے فیصلے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا جس میں اکثر ٹیرف کو غیر قانونی قرار […]

پینک اٹیک کیا ہے اور عوامی جگہ پر کیسے مدد کریں؟

ہم زندگی میں جسمانی چوٹ لگنے، زخم آنے یا معمولی حادثات کے وقت فوری طبی امداد (فرسٹ ایڈ) کی اہمیت بخوبی جانتے ہیں اوراکثر مختلف تعلیمی اداروں میں بھی اس کی باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے۔ گھروں میں والدین بچوں کو بتاتے ہیں کہ خراش لگنے پر کیا کرنا چاہیے، یا جلنے کی صورت میں […]

پنجاب میں سیلابی صورتحال، پاکپتن میں اونچے درجے کا سیلاب، حفاظتی بند ٹوٹ گئے، کئی بستیاں زیرِ آب

پنجاب کے تین بڑے دریاؤں چناب، راوی اور ستلج سے تباہی کی نئی داستانیں رقم ہوگئیں، سیلاب کے باعث 280 دیہات ڈوب گئے جبکہ مجموعی طور پر 15 لاکھ افراد متاثر ہوئے، جن میں سے 2 لاکھ 48 ہزار افراد کے سائبان چھن گئے۔ پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق اب […]

کراچی میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈمپر چلانے پر پابندی عائد

کراچی میں گیارہ اور بارہ ربیع الاول کو ڈمپر چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس کے مطابق سڑکوں اور لنک روڈ پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد ہوگا، شہریوں کے تحفظ کے لیے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) […]