وزیراعظم شہبازشریف نے میانمر میں تباہ کن زلزلے پر ہم منصب وزیراعظم سے ٹیلئی فونک رابطہ کیا ہے جس میں انھوں نے میانمر کے وزیراعظم سے اظہارِ تعزیت کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم میانمر کو امداد کی یقین دہانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ڈی اے ایم 70 ٹن امدادی سامان فراہم کریگا، […]
جڑانوالا میں عید کے روز بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا، ملزم واقعے کے بعد مقتول کی بیوی کے ہمراہ فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جڑانوالا میں عید کے روز بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا اور مقتول کی بیوی کے ہمراہ فرار ہو گیا۔ ملزم شاہد نے فائرنگ کر کے بھائی […]
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ آرمی چیف نے مغربی سرحد پر جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے جنوبی وزیرستان میں […]
مردان کاٹلنگ واقعے سے متعلق مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کا ویڈیو بیان سامنے آ یا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ صوبائی حکومت مستقبل میں ایسی کارروائی کی اجازت نہیں دے گی۔ وزیراعلی نے اس افسوسناک واقعے کے حوالے سے تحقیقات اور حقائق جلد ازجلد سامنے لانے کا حکم دیا ہے، […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر بمباری کی دھمکی پر ایران کے سپریم لیدر آیت اللہ خامنہ ای کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ اپنے سخت بیان میں انھوں نے واضح کر دیا کہ اگر امریکا ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنے کی تجویز کو مسترد کرتا ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
عید کے روز قمبر شہداد کوٹ میں 2 موٹرسائیکلوں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹی جاں بحق ہو گئے، حادثے میں دو بچوں سمیت چار افراد بھی زخمی ہوئے۔ سندھ کے ضلع قمبرشہدادکوٹ میں عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہوگئیں۔ تھانہ بہرام کی حدود میں رشتہ داروں سے عید […]
بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ کا انتظار ختم ہوا اور یہ باکس آفس پر دھوم مچانے کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔ بھارت کے ساتھ ساتھ خلیجی ممالک، امریکہ اور یورپ میں بھی فلم کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ اگرچہ فلم کی ایڈوانس بکنگ توقعات […]
عید کے روز پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کراچی کے شمال میں 75 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا جبکہ گہرائی […]
چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو یہ اعتراض نہیں کہ نہریں کیوں نکالی جا رہی ہیں، پی پی اپنے تحفظات پربات کر رہی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو یہ اعتراض نہیں کہ نہریں کیوں نکالی جا رہی ہیں، […]
پاک پتن کے نواحی علاقے نورپور میں عید کے روز افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں روٹھی بیوی کے گھر نہ آنے پر شوہر نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی۔ اورنگزیب نامی شخص آئے روز کے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر موت کو گلے لگا بیٹھا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ ملکہ ہانس پولیس موقع […]