بلوچستان: موسیٰ خیل اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، متعدد نقصانات کی اطلاعات

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور اس کے گردونواح میں ہفتے کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 28 کلومیٹر زیر زمین تھی۔ زلزلے کا […]

پنجاب نصابی اتھارٹی کی سنگین غلطی: کیمسٹری کی کتاب میں دہلی کے لال قلعہ کی تصویر شائع

پنجاب ایجوکیشن کریکولم، ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی (پیکٹا) کی جانب سے فرسٹ ایئر کی کیمسٹری کی نصابی کتاب میں ایک حیران کن غلطی سامنے آ گئی۔ ماحولیات کے باب میں سموگ کے اثرات بیان کرتے ہوئے شاہی قلعہ لاہور کی جگہ دہلی کے مشہور لال قلعہ کی تصویر شائع کر دی گئی۔ یہ تصویر کیمسٹری […]

ایران سے جنگ: امریکہ نے اسرائیل کو بچانے کیلئے اپنے انٹرسیپٹر میزائلوں کا 20 فیصد ذخیرہ پھونک دیا، رپورٹ

امریکہ نے اسرائیل کو ایران سے بچانے کیلئے اپنے انٹرسیپٹر میزائلوں کا 20 فیصد ذخیرہ پھونک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ نے ایران کے فضائی حملوں کے خلاف دفاع مضبوط کرنے کے لیے اپنے جدید اینٹی میزائل نظام ”تھاد“ (Terminal High Altitude Area Defense – THAAD) کا 15 سے 20 فیصد تک استعمال […]

برطانہ کے کنسرٹ میں گلوکاروں نے فلسطین آزاد کرو کے نعرے لگا دیے

برطانیہ کے سالانہ موسیقی کے میلے گلاسٹنبری فیسٹیول میں گلوکاروں نے فلسطین کی حمایت اور اسرائیل مخالف نعرے لگا دیے۔ رپورٹ کے مطابق گلاسٹنبری فیسٹیول میں جاری کنسرٹ کے دوران آئرلینڈ کے ریپ گانے والے گروپ نی کیپ (Kneecap)) نے کانسرٹ کے دوران فلسطین کو آزاد کرو کے نعرے لگا دیے۔ اس موقع پر نی […]

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش اور آندھی سے تباہی، 7 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

لاہور سمیت پنجاب بھر میں حالیہ موسلا دھار بارشوں اور تیز آندھی کے باعث مختلف حادثات میں 7 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق اور 39 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 25 سے 27 جون کے دوران صوبے بھر میں […]

نیتن یاہو کیخلاف کرپشن کیس: عدالتی کارروائی پر صدر ٹرمپ کی محبت پھر تڑپ اٹھے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر کرپشن اسکینڈل کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ نے اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف جاری عدالتی کارروائی کو ”خوفناک“ قرار دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ نیتن […]

’سب سے زیادہ افزودہ یورینیم رکھنے والی ایرانی ایٹمی تنصیبات پر بنکر بسٹر بم استعمال نہیں کیے‘: اعلیٰ امریکی جنرل کے انکشافات

امریکی فوج نے گزشتہ ہفتے ایران کے بڑے جوہری مرکز اصفہان پر بنکر بسٹر بم استعمال نہیں کیے کیونکہ یہ مقام زمین کے اتنے اندر واقع ہے کہ عام تباہ کن بم بھی مؤثر ثابت نہ ہوتے۔ یہ انکشاف امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے جمعرات کو سینیٹرز کو دی […]

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے حماس رہنما شہید

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے حماس رہنما محمد عیسیٰ العیسی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کا ماسٹر مائنڈ حماس لیڈر مارا گیا۔ حماس رہنما محمد عیسیٰ العیسی کو صابرہ میں شہید کیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق العیسی کو حماس کے بانیوں میں شمار کیا جاتا […]

مصر میں المناک ٹریفک حادثہ 19 لڑکیوں کی جان لے گیا

مصر میں پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں باغات میں انگور چننے والی 19 لڑکیاں جان کی بازی ہار گئیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مصر کے صوبہ منوفیہ کے شمال میں واقع گاؤں ’کفر السنابسہ‘ کی یہ لڑکیاں روزانہ کی بنیاد پر اپنے امور انجام دیتی تھیں مگر ایک دلخراش حادثے نے […]

عوام کیلئے خوشخبری، حکومت کا بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی بلوں سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ باقاعدہ اعلان جلد متوقع ، ملک میں چارکروڑ سے زائد بجلی صارفین سے پی ٹی وی فیس کی مد میں ماہانہ ڈیڑھ ارب روپے وصول کئے جاتے ہیں۔ وفاقی حکومت نے بجلی بلوں سے 35 روپے […]